• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شی زانگ

چین، شی زانگ کی جی ڈی پی 276.5 بلین یوآن تک پہنچ  گئی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 22, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب لہاسا میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےشی زانگ میں مختلف قومتیوں سے تعلق رکھنے والے مقامی لوگوں کے ساتھ تقریب میں شرکت کی۔

جمعہ کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ اعداد وشمار کے مطابق  2024 میں شی زانگ کی جی ڈی پی 276.5 بلین یوآن تک پہنچ  گئی  جو 1965 کے مقابلے میں 150 گنا زیادہ ہے، اور اس کے اہم معاشی اشاریوں کی شرح نمو کئی سال تک ملک میں سرفہرست رہی ہے۔ تمام 628,000 رجسٹرڈ غریب افراد  کو غربت سے  نکالا گیا ہے ، اورشی زانگ میں غربت کے مسئلے کو مکمل طور پر حل کیا گیا ہے۔ شی زانگ میں اوسط عمر 2010 میں 68.17 سال سے بڑھ کر اس وقت 72.5 سال تک ہوگئی ہے.شی زانگ میں بدلتے ہوئے حالات اور تبدیلیوں نے دنیا کو حیران کیوں کیا ؟

 کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں، بلخصوص سی پی سی  کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے، جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے نئے دور میں شی زانگ کی حکمرانی کے لئے پارٹی کی حکمت عملی پیش کی ہے اور شی زانگ میں استحکام، ترقی، ماحولیات اور سرحد کی مضبوطی سمیت  "چار  اہم شعبوں” کی وضاحت کی ہے،جس کی بدولت اب شی زانگ  بہترین ترقی، سب سے بڑی تبدیلیوں اور عوام کے لئے سب سے زیادہ فوائد  کے تاریخی مرحلے سے گزر رہا ہے۔

چنگھائی-شی زانگ اور سیچوان-شی زانگ ہائی وے کے افتتاح سے لے کر چنگھائی-شی زانگ ریلوے کی تکمیل اور آپریشن تک، شی زانگ نے آہستہ آہستہ شاہراہوں، ریلوے اور ہوا بازی کا احاطہ کرتے ہوئے ایک جامع نقل و حمل کا نیٹ ورک قائم کیا ہے۔ حالیہ برسوں میں ، شی زانگ نے صاف توانائی ، سبز صنعت ، ہائی ٹیک ڈیجیٹل صنعت اور ثقافت و سیاحت کو بھرپور طریقے سے ترقی دی ہے ، اور "ماحولیاتی ترجیح” کے ساتھ اعلی معیار کی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو  شی زانگ کی جی ڈی پی کو پہلے 100 ارب یوآن تک پہنچنے میں 50 سال لگے اور دوسرے 100 ارب یوآن تک پہنچنے میں صرف 6 سال لگے اور اس سال تیسرے 100 ارب یوآن کے ہدف تک پہنچنے کی توقع ہے۔ شی زانگ میں چینی طرز کی جدیدکاری کا نیا باب یقیناً مزید  زیادہ شاندار ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شی زانگ
Previous Post

20 سے زائد غیر ملکی رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ

Next Post

چینی صدر  شنگھائی تعاون تنظیم کے  سربرہی  اجلاس کی صدارت کریں گے 

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
شنگھائی

چینی صدر  شنگھائی تعاون تنظیم کے  سربرہی  اجلاس کی صدارت کریں گے 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading