• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

چین، اعلی معیار کی ترقی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مضبوط بنیاد

News Editor by News Editor
فروری 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( نیوزڈیسک )چین کے صوبہ زے جیانگ کے شاؤ ای فو ہسپتال کے ڈاکٹر نے ریموٹ روبوٹ سسٹم کے ذریعے کئی ہزار کلومیٹر دور سنکیانگ کے ایک ہسپتال میں مریض کے پتتاشی ہٹانے کا آپریشن کیا۔

یہ چین میں فائیو جی کی مدد سے الٹرا ریموٹ روبوٹ کے ذریعے کی جانے والی انسانی جگر اورپتتاشی کی پہلی سرجری ہے اور اس سے اعلی معیاری ترقی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت بھی نمایاں ہوئی ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطابق یاد رہے کہ دو سال قبل چین نے غربت کے خاتمے میں مکمل کامیابیوں کا اعلان کیا تھا ،تاہم دیہات اور شہروں اور مختلف علاقوں میں ترقی کا عدم توازن بدستور موجود ہے۔دیہات اور کم ترقی والے علاقوں میں صنعتوں کی اعلی معیار ی ترقی کو بھرپور فروغ دینے کا کام ابھی جاری ہے ۔

صوبہ جیانگ سو کے شہر لیان یون گانگ میں "بیدو نیوی گیشن سسٹم پلس فائیو جی”ٹیکنالوجی پر مبنی بغیر انسان کے فارم کی تعمیر کی جا رہی ہے۔کارکنان آپریشن پلیٹ فارم یا موبائل ایپس کے ذریعے کاشت کاری،بیج بونے ،نگرانی اور فصل کاٹنے سمیت تمام عمل کو خود کار بنا سکتے ہیں اور انسانی لاگت میں پچاس فیصد کی کمی ہو سکتی ہے۔

سنکیانگ کے الٹائی علاقے میں حہ مو نامی ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو سیاحوں سے بھرا رہتا ہے اور سیاحتی موسم میں کبھی کبھار گیسٹ ہاؤس کا ایک کمرہ بھی نہیں مل پاتا ۔ آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے کہ یہ چین کے شمال مغرب میں واقع کتنا چھوٹا سا سرحدی گاؤں ہے۔ لیکن آج کے دور میں یہ ٹیلی مواصلاتی تنصیبات کی تعمیر سے الگ نہیں رہ سکتا ۔

گزشتہ دس برسوں میں حہ مو میں ٹیلی مواصلاتی نیٹ ورک 3G سے 4G اور پھر 5G تک پہنچی۔تاحال 5G اور IoT جیسی ٹیکنالوجی کی بدولت یہاں کے رہنے والے ایک موبائل سے ہی اپنے گیسٹ ہاؤس کی انٹرنیٹ پر تشہیر کر سکتے ہیں اور سیاحوں کو سروسز دیتے وقت بھی ایپس کے ذریعے سبزہ زاروں پر اپنی گایوں یا بکریوں کی نگرانی کر سکتے ہیں۔کہا جا سکتا ہے کہ ٹیلی مواصلاتی نیٹ ورٹ کی بہتری سے بڑی تعداد میں نئے کسان زرعی میدان میں آئے اور دیہی زندگی کی ایک نئی تصویر بھی پیش کی گئی۔

طبی و تعلیمی معیار کی متوازن ترقی، لوگوں کی توجہ کا مرکز ، عوامی صحت اور فلاح و بہبود ،آئندہ ترقی کے لیے باصلاحیت افراد کی تربیت سے قریبی تعلق رکھتی ہے۔اس وقت دوردراز علاقوں کے مریض بھی اپنے گھر میں ڈاکٹروں سے تشخیصی مشورہ لے سکتے ہیں،مختلف علاقوں کے ڈاکٹر زآپس میں آسانی سے تجربہ بانٹ سکتے ہیں ،ہسپتالوں کا انتظام نیز سرجری بھی ریموٹ سسٹم سے کی جا سکتی ہےاور تعلیمی شعبے میں گزشتہ روز منعقد ہونے والی عالمی ڈیجیٹل ایجوکیشن کانفرنس نے تعلیم کی ترقی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے۔

سال 2022 میں فعال ہونے والے نیشنل اسمارٹ ایجوکیشن پبلک سروس پلیٹ فارم میں مڈل اور پرائمری اسکول کی تعلیم،پیشہ ورانہ تعلیم،ہائی ایجوکیشن اور کالج کے طلبا کی ملازمت کی خدمات سمیت دیگر خدمات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔وافر تدریسی وسائل اور تعلیمی خدمات کی فراہمی کے ساتھ اس پلیٹ فارم کے یوزر ز دو سو سے زائد ممالک اور علاقوں میں موجود ہیں۔یہاں بھی ہم دیکھ سکتے ہیں کہ طبی خدمات اور تعلیمی ترقی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا بے حد اہم کردار ہے۔

چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعدادوشمار کے مطابق سال 2022 کے اواخر تک چین میں گیگابٹ صارفین 90 ملین اور 5G صارفین 561 ملین سے تجاوز کر گئے ہیں ۔فی الحال چین میں 110 ” گیگابٹ شہر” ہیں جو تمام شہروں کا ایک تہائی بنتا ہے۔5G بیس اسٹیشنز کی تعداد 2312000 تک پہنچ چکی ہے۔شہروں میں لوگ 5G اور گیگابٹ نیٹ ورک کی مدد سے بغیر کیش زندگی گزارتے ہیں، ٹیلی کمیوٹنگ کرتے ہیں اور انٹرنیٹ پرتعلیم حاصل کرتے ہیں۔

دیہات میں اسمارٹ ایجوکیشن سے لے کر اسمارٹ طبی علاج و معالجے تک، سیروسیاحت سے لے کر مویشی بانی تک،انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی اور بنیادی تنصیبات کی تعمیر نے لوگوں کی پیداواری سرگرمی اور روزمرہ زندگی کے لیے مزید موثر اور آسان حل پیش کیا ہے اور مختلف علاقوں کی متوازن ترقی کے لیے مزید مضبوط بنیاد فراہم کی ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعلیٰ معیارانفارمیشن ٹیکنالوجیچین
Previous Post

امریکی حکومت لوگوں کی صحت کو نظر انداز کرتی ہے، رپورٹ

Next Post

پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا آغاز کل لاہور سے ہوگا

News Editor

News Editor

Next Post
جیل بھرو تحریک

پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا آغاز کل لاہور سے ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading