• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چھی یان پھنگ

چین کے انسانی حقوق کے تصورات اور طرز عمل” پر اقوامِ متحدہ میں ضمنی تقریب کا انعقاد

News Editor by News Editor
مارچ 12, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52ویں اجلاس کے دوران، چائنا سوسائٹی فار ہیومن رائٹس سٹڈیز نے ایک "چین کے انسانی حقوق کے تصورات اور طرز عمل”کے موضوع پر ایک ضمنی تقریب کا انعقاد کیا

جس میں ماہرین نے چین میں انسانی حقوق کی ترقی کی حقیقی صورتحال کو مختلف زاویوں سے متعارف کرایا۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقبیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مرکزِ سائنس و ٹیکنالوجی اور انسانی حقوق کے پروفیسر چھی یان پھنگ نےنشاندہی کی کہ چین، ترقی کے عمل میں انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ پر سختی سے عمل کرتا ہے۔صرف ترقی ہی تمام پہلوؤں سے مادی بنیاد اور سماجی شرائط قائم کر سکتی ہےاور مختلف انسانی حقوق کے جامع تحفظ کا حصول ممکن بنا سکتی ہے ۔

چائنا تبتولوجی ریسرچ سینٹر کے انسٹی ٹیوٹ آف سوشیالوجی اینڈ اکنامکس کے پروفیسر زا لو نے بعض بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی جھوٹی رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ بورڈنگ اسکول تبتی آبادی کی رہائشی، جغرافیائی اور ماحولیاتی خصوصیات جیسے عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے قائم کیا گیا تھا۔یہ اسکول تبت کے دور دراز علاقوں میں کسانوں اور چرواہوں کے بچوں کے تعلیمی حقوق کا زیادہ سے زیادہ تحفظ کرتے ہیں اور تبت کی ترقی کے لیے بڑی تعداد میں ہنرمندوں کو تربیت دیتے ہیں۔

سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر مہیموتی اور ڈاکٹر نیروبر الٹی نے نشاندہی کی کہ چینی حکومت نے سنکیانگ کے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے روزگار کی پالیسیز کا بہترین نفاذ کیا ، جس سے سنکیانگ کے محنت کشوں اور روزگار کے تحفظ کے سلسلے میں پالیسی کے نظام، روزگار کے پیمانے اور اس کے ڈھانچے ،مزدوری کے معیار اور مزدوروں کی آمدنی کے لحاظ سے ترقی اور پیشرفت ہوئی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہچھی یان پھنگچینضمنی تقریب
Previous Post

ہم چینی قوم کے عظیم نشاۃ ثانیہ کے حصول میں اپنا حصہ ڈالیں گے،سمندر پار چینی

Next Post

چین کی معاشی ترقی دنیا کے لیے اہم کردار ادا کرے گی،عالمی برادری

News Editor

News Editor

Next Post
عالمی برادری

چین کی معاشی ترقی دنیا کے لیے اہم کردار ادا کرے گی،عالمی برادری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading