• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین کی پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی مالیت 28499.7 ارب یوآن رہی

News Editor by News Editor
اپریل 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی مالیت 28499.7 ارب یوآن رہی،صارفین کی اشیاء کی مجموعی خوردہ فروخت میں 5.8 فیصد ، اشیاء کی مجموعی درآمدات و برآمد ات میں 4.8 فیصد اضافہ ہوا.

چینی میڈیا کے مطابق پہلی سہ ماہی میں چین کی معاشی کارکردگی توقعات سے کیوں بہتر ہے؟چین نے سرکاری طور پر 2023 کی پہلی سہ ماہی کے لئے قومی اقتصادی اعداد و شمار جاری کئے۔ چین نے اپنی معاشی طاقت کی ایک شاندار "پہلی سہ ماہی رپورٹ” پیش کی ہے۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق پہلی سہ ماہی میں چین کے جی ڈی پی کی مالیت 28499.7 ارب یوآن رہی جو سال بہ سال 4.5 فیصد کا اضافہ ہے۔

آئیے کچھ مخصوص اعداد و شمار پر نظر ڈالتے ہیں: مقررہ سائز سے اوپر کی صنعتوں کی اضافی قیمت میں سال بہ سال 3.0 فیصد اضافہ ہوا، قومی فکسڈ اثاثوں کی سرمایہ کاری میں سال بہ سال 5.1 فیصد اضافہ ہوا، صارفین کی اشیاء کی مجموعی خوردہ فروخت میں سال بہ سال 5.8 فیصد اضافہ ہوا، اور اشیاء کی مجموعی درآمدات و برآمد ات میں سال بہ سال 4.8 فیصد اضافہ ہوا. اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مثبت عوامل کے جمع ہونے کے باعث چین کی معیشت نے مستحکم اور بحال ہو کر پورے سال کے متوقع ترقیاتی اہداف کے حصول کی بنیاد رکھی ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل کا ماننا ہے کہ چین کی معاشی بحالی سے عالمی معیشت کو ایسے وقت میں تقویت ملے گی جب امریکہ اور یورپی معیشتیں سست روی کا شکار ہیں۔پہلی سہ ماہی میں چین کی معیشت کا اچھا آغاز چین کی "ہمہ گیر محنت اور کوششوں” کا نتیجہ ہے۔ سال کے آغاز سے ، چین کے تمام علاقوں نے اقتصادی آپریشن کی مجموعی بہتری کو فروغ دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کی ہے۔ فعال مالیاتی پالیسی نے اپنی کارکردگی میں اضافہ کیا ہے، مستحکم مانیٹری پالیسی درست اور طاقتور ثابت ہوئی اور ترقی، روزگار اور اشیا ئ کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لئے مختلف اقدامات نے معاشی بہتری کو فروغ دیا ہے.کھپت میں تیزی سے بحالی پہلی سہ ماہی میں چین کی معیشت کی ایک خاص بات تھی۔

اس کے علاوہ ، پہلی سہ ماہی میں ، چین کے مینوفیکچرنگ سیکٹر پر کی جانے والی سرمایہ کاری میں سال بہ سال 7 فیصد اضافہ ہوا ، جو تمام سرمایہ کاری کے مقابلے میں نمایاں طور پر تیز ہے ، جس میں سے ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ سرمایہ کاری میں 15.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔ نئی توانائی کی گاڑیوں اور شمسی بیٹریوں کی پیداوار میں بالترتیب 22.5 فیصد اور 53.2 فیصد اضافہ ہوا. اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کی معاشی تبدیلی اور اپ گریڈنگ کا رجحان جاری ہے ، جو چین کی اعلیٰ معیار کی معاشی ترقی کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ چین کی جانب سے اعلیٰ معیار کے کھلے پن کے مسلسل فروغ کی بدولت معاشی ترقی میں قوت محرکہ پیدا ہوئی ۔

رواں سال کے آغاز سے لیکر اب تک چائنا ڈویلپمنٹ ہائی لیول فورم ، بواؤ فورم فار ایشیا ، کنزیومر ایکسپو ، کینٹن فیئر سمیت متعددکھلے پلیٹ فارمز نے چین اور دنیا کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ غیر ملکی کمپنیوں کے ایگزیکٹوز چین کے ساتھ تعاون کرنے اور چین میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے آتے رہتے ہیں۔پہلی سہ ماہی میں چین کی برآمدات میں حیران کن اضافہ معیشت میں بہتری کی علامت تھی۔

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا کا خیال ہے کہ اس سال عالمی اقتصادی ترقی میں چین کی شرح خدمات تقریباً ایک تہائی تک پہنچ جائے گی۔ بہت سی ملٹی نیشنل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ گہرائی کے ساتھ تعاون اور سرمایہ کاری کرنا ایک بہتر مستقبل کا انتخاب کر نے کے مترادف ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جی ڈی پیچین
Previous Post

چین کی غیر ملکی طبی امداد ،اصل پیسوں سے زیادہ پائیدار اور خالص ہے،چینی وزارت خارجہ

Next Post

اتحاد،تعاون اور ترقی کے لیے لاطینی امریکی ممالک کی خواہش میں اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
لاطینی امریکی ممالک

اتحاد،تعاون اور ترقی کے لیے لاطینی امریکی ممالک کی خواہش میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading