• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
تان کھہ فی

چین کی جا نب سے جاپانی حکومت کے دفاعی وائٹ پیپر کی شدید مخالفت

News Editor by News Editor
جولائی 30, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت دفاع کے ترجمان تان کھہ فی نے جاپانی حکومت کے دفاعی وائٹ پیپر 2023 کے حوالے سے چینی حکومت کے موقف سے میڈیا کو آگاہ کیا۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان نے کہا کہ جاپانی دفاعی وائٹ پیپر کا نیا ورژن چین کے بارے میں غلط تاثر سے بھرا ہوا ہے، دانستہ نام نہاد "چینی فوجی خطرے” کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے، چینی فوجی طاقت کی معمول کی تعمیر و ترقی کو بدنام اور بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے،یہ چین کے داخلی معاملات میں سراسر مداخلت ہے اور علاقائی تناؤ کو ہوا دے رہا ہے۔

تان کھہ فی نے مزید کہا کہ چینی فوج ہمیشہ عالمی امن و استحکام کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط قوت رہی ہے اور اس نے کبھی کسی کو چیلنج نہیں کیا ہے، دھمکی دینا تو دور کی بات ہے۔ اس کے برعکس، حالیہ برسوں میں، جاپان نے "امن کے آئین” اور "خصوصی دفاع” کے اصول کی رکاوٹوں کو مسلسل توڑا ہے، دفاعی اخراجات میں بہت زیادہ اضافہ کیا ہے، نام نہاد "جوابی حملے کی صلاحیت” کی ترقی کی حمایت کی ہے، فوجی توسیع کی راہ پر مزید آگے بڑھا ہے، اور کچھ بڑے ممالک کی پیروی کرتے ہوئے "گروہ بندی” میں شامل ہوا ہے، جس سے علاقائی اور عالمی امن، سلامتی اور استحکام کو سنگین چیلنجز درپیش ہیں۔

امور تائیوان سے متعلق جاپان پر چینی عوام کے حوالے سے تاریخی ذمہ داری عائد ہوتی ہے ، حالیہ برسوں میں جاپان نے خود پر غور و فکر کرنے کے بجائے چین کے داخلی معاملات میں مسلسل مداخلت کی ہے، بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے، چین۔جاپانی چار سیاسی دستاویزات کی روح کی خلاف ورزی کی ہے، چین جاپان تعلقات کی سیاسی بنیاد کو کمزور کیا ہے، اور آبنائے تائیوان میں کشیدگی میں اضافہ کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تان کھہ فیجاپانی حکومتداخلی معاملاتعلاقائی تناؤگروہ بندیوائٹ پیپر
Previous Post

چینی نا ئب وزیر اعظم سی پیک کی 10 ویں سا لگر ہ کی تقر یبات میں شر کت کر یں گے، چینی وزارت خا رجہ

Next Post

چین۔یورپ ٹرینز کی تعداد رواں سال 10 ہزار سے متجاوز ہو گئی

News Editor

News Editor

Next Post
ٹرینز

چین۔یورپ ٹرینز کی تعداد رواں سال 10 ہزار سے متجاوز ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading