• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چین کی تیز رفتار اقتصادی ترقی اور طویل مدتی سماجی استحکام کا معجزہ پیدا ہوا ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
اگست 15, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چیوشی میگزین کے 16اگست کے شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع کیا جائے گا جس کا عنوان ہے ” چینی طرز کی جدیدیت ،ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور قوم کی نشاۃ ثانیہ کا وسیع راستہ ہے "۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مضمون میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ جب کوئی ملک جدیدیت کی طرف بڑھتا ہے تو اسے نہ صرف جدیدیت کے عمومی قوانین پر عمل کرنا چاہیے بلکہ اپنی حقیقت کے مطابق ہونا چاہیے اور اس کی اپنی خصوصیات بھی ہونی چاہئیں۔

چینی طرز کی جدید کاری کی اس کے اپنے قومی حالات کی بنیاد پر ایک مخصوص خصوصیت بھی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ نے چینی طرز کی جدیدیت کے پانچ پہلوؤں میں چینی خصوصیات کو واضح کیا اور چینی طرز کی جدیدیت کے سائنسی مفہوم کو تفصیلی طور پر ظاہر کیا۔

سب سے پہلے چین کی آبادی پر بات کی جائے تو 1.4 بلین سے زیادہ آبادی مجموعی طور پر جدیدیت میں داخل ہو چکی ہے جس سے جدید دنیا کا نقشہ بھی بہت بدل جائے گا۔ جب ہم مسائل کے بارے میں سوچتے ہیں، فیصلے کرتے ہیں اور کام کرتے ہیں، تو ہمیں پہلے آبادی کے مسئلے پر غور کرنا چاہیے۔

دوسرا یہ کہ اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیتے ہوئے یوں سمجھنا چاہیے جیسے کہ ایک بڑا "کیک” آپ بنائیں تو بناتے ہوئےاس بات کا خیال بھی رکھنا چاہیے کہ ہمیں "کیک” کی بہتر تقسیم بھی کرنی ہے تاکہ وہ سب کو مل بھی جائے ۔ بالکل ایسے ہی جدیدیت کی کامیابیوں سے تمام لوگوں کو مساوی طور پر فائدہ پہنچنا بھی ضروری ہے تا کہ پولرائزیشن کو روکا جا سکے۔

تیسر ا پہلو یہ کہ مادی تہذیب اور روحانی تہذیب کو ہم آہنگ کیا جانا چاہیے ۔کوشش یہ ہو نی چاہیے کہ لوگوں کی روحانیت کو مسلسل تقویت بخشیں، پورے معاشرے کی تہذیبی سطح کو بہتر بنائیں، اور لوگوں کی ہمہ جہت ترقی کو فروغ دیں۔

چوتھاپہلو فطرت کا احترام اس کی حفاظت اور انسان کے ہم آہنگ بقائے باہمی کافروغ ہے ۔

اور پانچوا ں پہلو یہ ہے کہ پرامن ترقی پر عمل کریں، انسانی تقدیر کے سوشلزم کو فروغ دیں، اور زیادہ سے زیادہ شراکت کے لیے بنی نوع انسان کی پرامن اور جیت والی ترقی کو فروغ دینے کی کوشش کریں۔

مضمون میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ نئے چین کے قیام کے بعد سے، خاص طور پر اصلاحات اور چین کے کھلنے کے بعد، چین نے کئی دہائیاں صنعت کاری کے عمل میں گزاری ہیں جن سے مغرب کئی دہائیوں سے گزر رہا تھا ۔اس عمل سے تیز رفتار اقتصادی ترقی اور طویل مدتی سماجی استحکام کا معجزہ پیدا ہوا۔ مشق نے ثابت کیا ہے کہ چینی طرز کی جدید کاری قابل عمل اور مستحکم ہے، اور یہ ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور قوم کو نئے سرے سے جوڑنے کا واحد  درست راستہ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقتصادی ترقیجدیدیتچینی صدرسماجی استحکام
Previous Post

چین کے ماحولیاتی تحفظ کی ریڈ لائنز کے بلیو پیپر کا اجراء

Next Post

چین، افریقن پارٹنرز" میڈیا تعاون فورم 2023" کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین، افریقن پارٹنرز" میڈیا تعاون فورم 2023" کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading