• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین-وسطی ایشیا

چین-وسطی ایشیا مشترکہ ترقی کا سفر جاری رہے گا ،سی ایم جی کا تبصرہ

News Editor by News Editor
مئی 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 18 اور 19 مئی کو چین کے صوبہ شی آن شی کے شہر شی آن میں پہلا چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس منعقد ہوگا۔ 31 سال قبل چین اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد یہ پہلا سربراہ اجلاس ہے ۔

1992ء میں چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے دوطرفہ تعلقات اچھی ہمسائیگی اور دوستی سے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی طرف بڑھے ہیں اور مختلف شعبوں میں تعاون تیزی سے آگے بڑھا ہے۔

گزشتہ 10 سالوں میں چین کے صدر شی جن پھنگ سات مرتبہ وسطی ایشیا کا دورہ کر چکے ہیں جبکہ پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے سربراہان مملکت نے بیجنگ، شنگھائی، چھنگ ڈاؤ اور چین کے دیگر مقامات کا دورہ کیا ہے۔ اس وقت چین چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور وسطی ایشیائی ممالک بھی اپنی ترقیاتی حکمت عملی کو تیز کرنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں اور چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے منتظر ہیں۔ 2022 میں چین کی وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت 70.2 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، جو سفارتی تعلقات کے قیام کے آغاز سے 100 گنا زیادہ ہے۔

دو طرفہ اور شنگھائی تعاون تنظیم جیسے کثیر الجہتی پلیٹ فارمز کی بدولت، چین اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک نے "انتہا پسندی ، دہشت گردی اور علحیدگی پسندی ” کا مقابلہ کرنے کے لئے مل کر علاقائی اور عالمی امن اور استحکام کا مؤثر طور پر تحفظ کیا ہے۔ گزشتہ 30 سالوں میں چین اور وسطی ایشیائی ممالک نے نئَے بین الاقوامی تعلقات کی ایک مثال قائم کی ہے۔
آج چین اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے سربراہان مملکت مستقبل کی ترقی اور چین -مشرقی ایشیا ہم نصیب معاشرے کے قیام کے لیے شی آن میں جمع ہو رہے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ اجلاس کی بدولت اگلے تیس سنہری سال کا دور وجود میں آئے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین وسطی ایشیا
Previous Post

سی پیک کی تعمیر میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہے، قومی کمیٹی برائے ترقی اور اصلاحات

Next Post

چین اور وسطی ایشیا کے عوام کے درمیان تبادلے "بیلٹ اینڈ روڈ" کی ایک مضبوط بنیاد

News Editor

News Editor

Next Post
بیلٹ اینڈ روڈ

چین اور وسطی ایشیا کے عوام کے درمیان تبادلے "بیلٹ اینڈ روڈ" کی ایک مضبوط بنیاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading