• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین

چین نے  امریکی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 17, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز رپورٹر)چینی   ریاستی  کونسل کے انفارمیشن آفس نے ” امریکی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ 2024 ” جاری کی۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطابق رپورٹ میں  انکشاف کیا گیا کہ طاقت اور سرمائے  کے گٹھ جوڑ  سے ، امریکی طرز کے انسانی حقوق کو سیاسی "دکھاوے” اور اقتدار کے "جوئے  خانے ”  کے طور پر  استعمال کیا جاتا ہے   جو انسانی حقوق کی  مرکزی  اقدار اور بنیادی ضروریات سے انحراف ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2024 میں زیادہ تر امریکی باشندے  امریکی طرز کی جمہوریت سے شدید مایوس  رہے ہیں جس کی وجہ  سیاست پر  سرما ئے  کا  کنٹرول ، عدلیہ کی  سیاسی یرغمالی ، انتخابی قوانین کے ذریعے ووٹرز  پر  دباؤ   اور سیاسی تشدد کے مسلسل واقعات ہیں۔

رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ امریکہ میں افراط زر کی بلند شرح نے امیر اور غریب کے درمیان فرق کو بڑھا دیا ہے، کم اور متوسط آمدنی والے گھرانوں کو تباہ کن نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے اور بے گھر افراد کی تعداد ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ قیمتی  اور غیر موثر طبی علاج اور انشورنس نظام  پر عوام میں غم وغصے کو جنم دیتا ہے ، اور منشیات کا غلط استعمال لوگوں کی صحت کو خطرے میں ڈالتا ہے۔اس کے علاوہ گن وائلنس  سے زندگیوں کو خطرہ لاحق  ہے، پولیس کے تشدد سے لوگ ہلاک ہوئے ہیں  اور جیل میں  قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے۔رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں نسلی امتیاز عام ہے، اور نسلی اقلیتوں کو طویل عرصے سے کام اور  روز مرہ زندگی میں بڑے پیمانے پر امتیازی سلوک  کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ  امریکہ میں دفاتر  میں  صنفی امتیاز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی  نشاندہی کی گئی ہے کہ امریکی سرحد پر انسانی بحران مسلسل بدتر ہوتا جا رہا ہے، تارکین وطن کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے اور بڑی تعداد میں تارکین وطن بچوں کا استحصال  کر کے انہیں  غلام بنایا جا رہا ہے۔

رپورٹ  کے مطابق  امریکہ طویل عرصے سے بالادستی اور یکطرفہ تسلط پر عمل پیرا ہے، بین الاقوامی قوانین اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کو بری طرح پامال کر رہا ہے، دوسرے ممالک کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور عالمی امن، سلامتی اور ترقی کو شدید خطرات سے دوچار کر رہا ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہچینی ریاستی کونسلسیاسی "دکھاوےنسلی اقلیتوں
Previous Post

یاسوکونی شرائن جاپان کی عسکریت پسندی کا ایک روحانی مقام ہے، چین

Next Post

روس میں فیکٹری میں خوفناک دھماکا؛ کئی افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

روس میں فیکٹری میں خوفناک دھماکا؛ کئی افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading