• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی میڈ یا

چین –خلیج تعاون کونسل کے تعلقات زیادہ جاندار ہوں گے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
دسمبر 11, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ریاض میں منعقدہ چین – خلیج تعاون کونسل کی پہلی سربراہی کانفرنس میں شرکت کی اور کانفرنس سے خطاب کیا۔

 

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ چین اور خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے رہنماوں کی پہلی سربراہی کانفرنس تھی، جس میں چین اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان تعاون پر بات چیت کی گئی۔ فریقین نے چین-خلیج تعاون کونسل کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے اور مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ اس کانفرنس کے بعد چین اور خیلج تعاون کونسل کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔
موجودہ بین الاقوامی صورتحال اتار چڑہاو کا شکار ہے اور عالمی معیشت کمزور ہورہی ہے۔ بالخصوص خوراک اور توانائی کی سکیورٹی کو چیلنجز کا سامنا ہے۔چین –خلیج تعاون کونسل کی اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام سے، نہ صرف متعلقہ فریقوں کی ترقی بلکہ دنیا کی امن و ترقی کے لیے بھی نئے مواقع میسر آئیں گے۔
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں چین-خلیج تعاون کونسل کی تزویراتی شراکت داری پر روشنی ڈالی اور ٹھوس تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے بھی تفصیلات بتائیں۔
چین خلیج ممالک کے ساتھ توانائی کے علاوہ اعلیٰ ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو بھی فروغ دینا چاہتا ہے اور خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک نےبھی اس کانفرنس کے اہداف کو عملی جامہ پہنانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ تاریخ کے نئے نقطہ آغاز پر چین اور خلیج ممالک کے تعلقات یقیناً زیادہ جاندار ہوں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلقاتچینچینی میڈ یاخلیج تعاون کونسل
Previous Post

عرب ممالک چین کی کامیابی اور عالمی براداری میں اہم کردار کو بڑی اہمیت دیتے ہیں، وانگ ای

Next Post

چینی صدر کا دورہ سعودی عرب چین-عرب ممالک کو مزید بہتر مستقبل کی طرف گامزن کرے گا

News Editor

News Editor

Next Post
چین-عرب

چینی صدر کا دورہ سعودی عرب چین-عرب ممالک کو مزید بہتر مستقبل کی طرف گامزن کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading