• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وزارت دفاع

چین بالادستی کے نظریے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، وزارت دفاع

News Editor by News Editor
جولائی 14, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان سینئر کرنل تھان کھہ فے نے اس حوالے سے کہا کہ امریکہ کی جانب سے وقتا فوقتا اس طرح کے غلط بیانات سامنے آنےکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ امریکہ نے کبھی بھی عالمی امن اور ترقی کے عمومی رجحان کو واضح طور پر نہیں دیکھا اور نہ ہی وہ زیرو سم گیم کے مائنڈ سیٹ سے باہر نکلا۔

انہوں نے کہا کہ "فیصلہ کن برتری” کے نام نہاد امریکی نظریے کا مقصد بالادستی کے ذریعے غلبہ اور اپنے ذاتی مفادات برقرار رکھنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔

چینی وزارت قومی دفاع کے ترجمان نے کہا کہ چین نے کبھی بھی بالادستی کی جستجو نہیں کی اور نہ ہی اس غلط راستے کا رخ کرےگا کہ ملک طاقتور ہونے کے بعد بالادستی کی طرف جائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر چین سے پوچھا جائے کہ اس کے اہداف کیا ہیں، تو وہ اہداف یہ ہیں کہ خود کو بہتر سے بہتر تر بناتے ہوئے قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے دفاع کی صلاحیت میں مسلسل بہتر ی لائی جائے اور عالمی اور علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں کردار ادا کیا جائے ۔

وا ضح رہے کہ امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک ملے نے چند روز قبل کہا تھا کہ چین کو امید ہے کہ وہ اگلے 10 سال میں ایشیا پر غلبہ پالے گا اور اکیسویں صدی کے وسط میں فوجی طاقت میں امریکہ کو پیچھے چھوڑنے کا ہدف حاصل کر لے گا۔اس پر بات کر تے ہو ئے چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان نے تفصیلی بات کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہبالادستیچینسینئر کرنل تھان کھہمخالفتوزارت دفاع
Previous Post

چین اور آسیان ہمیشہ ہمسائے اور شراکت دار رہیں گے، چینی وزارت خا رجہ

Next Post

امریکہ لاؤ س عوام کے خلاف کیے جانے والے جرائم کو یوکرین بحران میں دہرانا چاہتا ہے، چینی میڈیا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی میڈیا

امریکہ لاؤ س عوام کے خلاف کیے جانے والے جرائم کو یوکرین بحران میں دہرانا چاہتا ہے، چینی میڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading