• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سفارتی تعلقات

چین -ایریٹریا سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ

News Editor by News Editor
مئی 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)۲۴مئی کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور ایریٹریا کے صدر عیسائیس ایفورکی نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

شی جن پھنگ نے کہا کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے گزشتہ تیس سالوں سے دونوں ممالک ہمیشہ مخلص دوست رہے ہیں اور ایک دوسرے کے بنیادی مفادات اور اہم خدشات سے متعلقہ امور پر ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کرتے آئے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل صدر عیسائیس نے چین کا کامیاب سرکاری دورہ کیا ۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور مشترکہ دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا نیز کئی اہم اتفاق رائے بھی ہوئے۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ چین ایریٹریا تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور صدر عیسائیس کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی ۳۰ ویں سالگرہ کے موقع پر ہمہ جہت تعاون کو مضبوط بنانے اور چین- ایریٹریا اسٹریٹجک شراکت داری کو ایک نئی بلندی تک پہنچانے کے خواہاں ہیں۔

صدرعیسائیس نےکہا کہ گزشتہ ۳۰ برسوں کے دوران ایریٹریا اور چین کے تعلقات میں مسلسل بہتری آئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون پر مبنی تعلقات کو مزید بلندی تک لے جایا گیا ہے ، جس میں تمام شعبوں میں ہمہ جہت تعاون اور ہم آہنگی کا احاطہ کیا گیا ہے۔انہوں نے خوشی کےاس موقع پر ایک بار پھر ایریٹریا اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کے لیے اپنے پختہ اعتماد اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین -ایریٹریاسفارتی تعلقات
Previous Post

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو رہا کرنے کا حکم

Next Post

پاکستان چین کے غربت کے خاتمے کے کامیاب ماڈل سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے، پا کستانی صحا فی

News Editor

News Editor

Next Post
غربت کے خاتمے

پاکستان چین کے غربت کے خاتمے کے کامیاب ماڈل سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے، پا کستانی صحا فی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading