• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سی پی سی

چین اور  پاکستان کے  وزرائے خارجہ کے چھٹے اسٹریٹجک ڈائیلاگ  کا انعقاد

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 22, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اسلام آباد میں پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ چھٹے چین پاکستان وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کی۔

وانگ ای  نے کہا کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کی اسٹریٹجک رہنمائی میں چین پاک ہمہ موسمی اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری میں مسلسل پیش رفت ہوئی ہے اور اس کی اسٹریٹجک اہمیت مزید بڑھ گئی  ہے۔ چین اپنی ہمسایہ سفارتکاری میں پاکستان کو    ترجیح دیتا رہےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ  چین پاکستان کے ساتھ مل کر سی پیک 2.0 کا "اپ گریڈ ورژن” بنانے اور سی پیک کو  اعلی معیار کی ترقی کے نئے مرحلے میں آگے بڑھانے  کا خواہاں ہے۔ امید ہے کہ پاکستان ایک محفوظ، موثر اور آسان کاروباری ماحول تخلیق کرتا رہے گا اور پاکستان میں چینی اہلکاروں، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کو یقینی بنائےگا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ایک چین کے اصول پر کاربند ہے اور چین کے مرکزی مفادات سے متعلق تمام امور پر چین کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

پاکستان تمام شعبوں میں  چین کے ساتھ عملی تعاون کو مزید گہرا کرنے اور مشترکہ طور پر سی پیک کے "اپ گریڈڈ ورژن” کی تعمیر کو فروغ دینے کا خواہاں ہےاور ہر قسم کی دہشت گردی پر کاری ضرب لگانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے پاکستان میں چینی اداروں اور اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا۔ 

اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے بعد فریقین نے صحافیوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر وانگ ای نے نشاندہی کی کہ چین اور پاکستان ہمیشہ باہمی اعتماد اور باہمی حمایت  جاری رکھیں گے اور  ترقی اور باہمی فائدے پر مبنی مشترکہ کامیابیوں پر توجہ مرکوز کریں گے۔ دونوں ممالک ہمیشہ سلامتی کا تحفط کرتے ہوئے عوام  کے ذریعہ معاش کو بہتربنائیں گے اور  چیلنجز کا مل کر سامنا کرتے ہوئے  ہم آہنگی اور تعاون بڑھائیں گے۔

جنوبی ایشیاء کی صورتحال کے حوالے سے وانگ ای نے کہا کہ چین جنوبی ایشیائی ممالک کا قابل اعتماد شراکت دار ہے۔ چین پاکستان تعلقات، چین بھارت تعلقات اور دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ چین کے تعلقات کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہیں اور نہ ہی اس سے متاثر ہوں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سی پی سی
Previous Post

ڈنمارک کے نووو نارڈسک کا چین کے شہر تھیان جن میں تقریباً 4 بلین یوآن کی سرمایہ کاری کا اعلان

Next Post

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading