بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے الماتی میں قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ موراٹ نورٹلو کے ساتھ چین-قازقستان وزرائے خارجہ کے دوسرا اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کی ۔
اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ اور کثیر الجہتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور مختلف امور پر وسیع تر اتفاق رائے پایا گیا۔ فریقین اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم سمیت دیگر کثیر الجہتی فریم ورک کے اندر تبادلے اور تعاون کو مضبوط بنائیں گے، آزاد تجارت اور کثیر الجہتی تجارتی نظام کی حمایت کریں گے، یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کریں گے اور بین الاقوامی قوانین اور انصاف کا دفاع کرتے ہوئے حقیقی کثیر الجہتی تعاون پر عمل کریں گے۔
ڈائیلاگ کے بعد فریقین نے دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے درمیان تعاون کی یادداشت اور دیگر دستاویزات پر دستخط کیے۔
Effortlessly create and manage a stunning, user-friendly local directory designed to bring value to
your community and grow your business. Whether you’re a local marketer or agency owner, Local Directory Fortune
empowers you to offer a valuable resource that showcases trusted businesses, builds relationships, and
opens up opportunities for additional services.
Click Here For More Info : https://warriorplus.com/o2/a/cn10g50/0
¿Estás saliendo con alguien, y te gustaría saber si puede ser tu mejor compañero que será románticamente compatible contigo? ¿Puedes crear una relación romántica duradera e incluso un matrimonio? Obtenga su informe de COMPATIBILIDAD ROMÁNTICA en https://wexxon.com/en/home/9-romantic-compatibility.html