• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی وزیرخارجہ

چین اور جرمنی حریف نہیں ساتھی ہیں،چینی وزیرخارجہ

News Editor by News Editor
اپریل 15, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزیرخارجہ چھن گانگ نے کہا ہے کہ چین اور جرمنی حریف نہیں ساتھی ہیں،دونوں ممالک کو آزادی اور خود مختاری کی بنیاد پر دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھاناہے،

جرمنی سمیت دنیا کے دوسرے ممالک کو ترقی کے زیادہ مواقع ملیں گے،چین جرمنی کے ساتھ ہمہ جہت تبادلے کرنا چاہتا ہے ۔چین کے وزیرخارجہ چھن گانگ اور چین کے دورے پر آئی ہوئی جرمن وزیرخارجہ اینالینا بیئربوک نے بیجنگ میں سفارتکاری اور سلامتی پر چین ـجرمنی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے چھٹے دور کی مشترکہ صدارت کی۔

چینی وزیرخارجہ چھن گانگ نے کہاکہ چین اور جرمنی حریف نہیں ساتھی ہیں۔ دونوں ممالک کو آزادی اور خود مختاری کی بنیاد پر دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھاناہے۔ چین اعلیٰ معیاری ترقی کے فروغ، نئے ترقیاتی ڈھانچے کی تعمیر اور کھلے پن کو وسعت دینے کے لیے پر عزم ہے جس سے دنیا کو مزید وسیع چینی مارکیٹ فراہم ہو گی اور جرمنی سمیت دنیا کے دوسرے ممالک کو ترقی کے زیادہ مواقع ملیں گے۔

چین جرمنی کے ساتھ ہمہ جہت تبادلے کرنا چاہتا ہے اور تمام شعبوں میں تعاون کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔ جرمنی کی وزیرخارجہ اینالینا نے کہا کہ جرمنی، آزادی و خود مختاری کے ساتھ چین سے اپنے تعلقات کو فروغ دیتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تبادلوں کو بحال کرنے کا خواہاں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا ایک مشترکہ نصیب کا حامل معاشرہ ہے۔تمام ممالک کو منصفانہ اصولوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے۔ جرمنی ”ڈی کپلنگ ” سے متفق نہیں ہے۔

جرمنی کی وزیرخارجہ نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان مفاہمت میں چین کی کوششوں پر مبارک دیتے ہوئے عالمی امور میں چین کے ساتھ قریبی تعاون برقرار رکھنے کی توقع کا بھی اظہار کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ چین یوکرین بحران میں اپنا مخصوص کردار ادا کرے گا۔

چینی وزیرخارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ یوکرین بحران کو حل کرنے کا واحد راستہ، پرامن مذاکرات ہیں۔چین ہمیشہ کی طرح جنگ بندی، مذاکرات کی بحال اور سیاسی حل کے لیے اپنا تعمیراتی کردار ادا کرے گا۔یوکرین بحران سے سبق حاصل کرتے ہوئے سوچ بچار کرنی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم اسٹریٹجک خودمختاری پر قائم رہنے کے لیے یورپ کی حمایت کرتے ہیں تاکہ طویل مدتی امن قائم کرنے کے لییاقدامات کیے جائیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جرمنیچینچینی وزیرخارجہ
Previous Post

تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے،پورے چین کی نمائندگی کرنے والی واحد قانونی حکومت ہے،چینی وزیرخارجہ

Next Post

سرگودھا،علی امین گنڈاپور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

News Editor

News Editor

Next Post
علی امین گنڈاپور

سرگودھا،علی امین گنڈاپور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading