• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزیر اعظم

چین اور جرمنی جدید کاری کی راہ پر قابل اعتماد شراکت دار ہیں، چینی وزیر اعظم

News Editor by News Editor
جون 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے برلن میں جرمنی کے چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کی ہے۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور جرمنی جدید کاری کی راہ پر قابل اعتماد شراکت دار ہیں اور دونوں کو ایک دوسرے سے قریب تر تعاون کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ چین جرمنی کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے تعلقات کو ایک نئی سطح پر لے جانے کا خواہاں ہے تاکہ دنیا میں مزید استحکام پیدا کیا جا سکے۔

لی چھیانگ نے امید ظاہر کی کہ جرمنی کھلے پن اور خود ارادیت کو برقرار رکھتے ہوئے معاملات کو بین الاقوامی قوائد کی بنیاد پر معاہدوں کی روح اور اصولوں کے مطابق مناسب طریقے سے سنبھالے گا۔ انہوں نے کہا کہ فریقین کو افرادی قوت کے تبادلوں کو بھرپور طریقے سے بہتر اور دونوں ممالک کے درمیان عوامی و ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنانا چاہئے۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چین تجویز پیش کرتا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کو مستقبل کے چین جرمنی تعاون کے رہنما تصورات میں سے ایک کے طور پر لیتے ہوئے سبز ٹیکنالوجی اور صنعت میں تعاون کو فروغ دیا جائے۔

جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ جرمنی چین کی ترقی اور خوشحالی کا خیرمقدم کرتا ہے جو عالمی امن اور استحکام کے لیے سازگار ہے۔ انہوں نے کہا کہ جرمنی کسی بھی طرح کی ڈی کپلنگ کی مخالفت کرتا ہے، اور ” ڈی رسکنگ "کا مطلب ” ڈی سینیسائیزیشن” نہیں ہے۔

جرمن چانسلر نے کہا کہ جرمنی چین کے ساتھ اپنےمستحکم تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے، اور دوطرفہ تبادلوں کو مزید مضبوط بنانے، باہمی فائدے پر مبنی تعاون کو گہرا کرنے اور موسمیاتی تبدیلی اور سبز ترقی کے شعبوں میں تعاون پر مزیداتفاق رائے تک پہنچنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جرمنی دو طرفہ سرمایہ کاری کی حمایت کرتا ہے اور جرمنی سرمایہ کاری کے لئے چینی کاروباری اداروں کو عمدہ ماحول فراہم کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جدید کاریچین اور جرمنیچینی وزیر اعظمقابل اعتماد
Previous Post

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 34 پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے

Next Post

پا ک فو ج ملک کے ایک اہم ستون کے طور پر کردار ادا کر تی ہے، چینی وزیر خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر خا رجہ

پا ک فو ج ملک کے ایک اہم ستون کے طور پر کردار ادا کر تی ہے، چینی وزیر خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading