• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین اور تھائی لینڈ نے مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 14, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین کے شہر آن نینگ میں تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ مالی اور کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ براسوکن سے   ملاقاتیں کیں، جو   لانکانگ-میکانگ تعاون پر  وزرائے خارجہ کے دسویں اجلاس میں شرکت کے لئے چین پہنچے ہیں۔

جمعرات کے روزتھائی وزیر خارجہ سے ملاقات کےموقع پر  وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور تھائی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔ گزشتہ نصف صدی کے دوران، چاہے بین الاقوامی صورتحال میں کتنی ہی  تبدیلیاں رونما کیوں نہ ہوں، دونوں فریقوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کی ہے اور مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دیا ہے. ایک نئے تاریخی نقطہ آغاز پر ، چین تھائی لینڈ کے ساتھ  ملکر  دونوں ممالک کے رہنماؤں کے مابین طے پانے والے اہم اتفاق رائے کے مطابق  دوطرفہ اور کثیر الجہتی اسٹریٹجک تعاون کو گہرا کرنے اور  چین تھائی لینڈ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں نئے نتائج حاصل کرنے کے لئے تیار ہے۔

تھائی وزیر خارجہ مالی نے کہا کہ تھائی لینڈ چین کے ساتھ ملکر دوطرفہ تعلقات کی پائیدار اور صحت مند ترقی کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ تھائی لینڈ لانکانگ میکونگ تعاون کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ چین کی  اسٹریٹجک رہنمائی میں لانکانگ میکونگ تعاون مزید  آگے بڑھے گا اور علاقائی خوشحالی اور استحکام میں مزید اہم  کردار ادا کرے گا۔

 کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے دوران وانگ ای نے کہا کہ چین اور کمبوڈیا آہنی  دوست  اور ہمہ موسمی ہم نصیب معاشرہ   کے شراکت دارہیں۔ چین آن لائن جوئے اور ٹیلی کام فراڈ کے خلاف کمبوڈیا کے کریک ڈاؤن کو سراہتا ہے اور امید کرتا ہے کہ کمبوڈیا سرحد پار مجرمانہ سرگرمیوں پر ضرب لگانے کے لئے خطے کے ممالک کے ساتھ ملکر  مضبوط اقدامات جاری رکھے گا۔ براسوکن نے کہا کہ کمبوڈیا چین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ چین بین الاقوامی اور علاقائی امور میں تعمیری کردار ادا کرتا ہے اور امن اور ترقی کی علامت ہے۔ کمبوڈیا کو امید ہے کہ موجودہ اجلاس کے ذریعے علاقائی خوشحالی اور استحکام کو فروغ ملے گا۔

 تھائی-کمبوڈیا سرحد ی صورتحال کے بارے میں وانگ ای نے کہا کہ چین تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان   مذاکرات اور مشاورت کو مضبوط بناتے ہوئے باہمی اعتماد  بحال کرنے اور  "آسیان طریقے” سے آسیان کے داخلی مسائل کو حل کرنے  کی حمایت کرتا ہے۔ چین تھائی لیند اور کمبوڈیا  کی خواہشات کے مطابق ضروری مدد فراہم کرنے کو تیار ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین
Previous Post

سبز رنگ، مستقبل کی ترقی کا بنیادی رنگ

Next Post

چین کی  ریاستی کونسل کی جانب سے "غیر ملکیوں کے داخلے اور اخراج کی انتظامات کے قوائدو ضوابط " میں ترمیم  کا فیصلہ جاری 

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
شی جن پھنگ

چین کی  ریاستی کونسل کی جانب سے "غیر ملکیوں کے داخلے اور اخراج کی انتظامات کے قوائدو ضوابط " میں ترمیم  کا فیصلہ جاری 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading