• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین

چین اور بینن باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر باہمی تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں

News Editor by News Editor
جنوری 15, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر خارجہ چھینگ گانگ نے کوٹونو میں بینن کے صدر پیٹرک گولامی اتھانسا ٹالون سے ملاقات کی ہے۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق صدر ٹالون نے اس موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ چین کے نئے وزیر خارجہ کے اولین دورہ افریقہ کے موقع پر بینن کا دورہ ، دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ اور قریبی روابط کی عکاسی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بینن چین کی جانب سے دیرینہ حمایت اور مدد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور بینن چین کا قابل اعتماد دوست رہے گا۔ صدر ٹالون نے کہا کہ چین اپنی ترقی کا درست راستہ تلاش کرنے میں کامیاب رہا ہے اور زبردست کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں، یہ ترقی پذیر ممالک کے لیے انتہائی متاثر کن ہے۔ بینن چین کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے چین کے ساتھ ٹھوس تعاون کو مزید مضبوط بنائے گا اور اپنے ملک کی ترقی کو تیز تر کرےگا۔

چینی وزیر خارجہ چھینگ گانگ نے صدر ٹالون کے لئے چینی صدر شی جن پھنگ کی نیک خواہشات ظاہر کیں اور کہا کہ نصف صدی سے چین اور بینن ہمیشہ باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر باہمی تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں۔ چین اپنے مرکزی مفادات اور اہم خدشات سے وابستہ امور پر بینن کی حمایت پر مشکور ہے اور توقع رکھتا ہے کہ فریقین دونوں ممالک کے صدور کے مابین اہم اتفاق رائے اور چین افریقہ تعاون فورم کے آٹھویں وزارتی اجلاس کے اہم پیش رفت پر عمل در آمد کرتے ہوئے چین ۔بینن تعلقات کو ایک نئی بلندی تک پہنچانے کے لئے مشترکہ کوششیں کریں گے۔

دورے کے دوران چینی وزیر خارجہ نے بینن کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی۔ فریقین نے عوامی ثقافتی تبادلوں سمیت تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط کئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احترامباہمی تعلقاتبیننچین
Previous Post

چین، ایک راکٹ سے بیک وقت 14 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ

Next Post

چین اور یورپی یونین کے کاروباری رہنماؤں کے درمیان گول میز مذاکرات کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
گول میز مذاکرات

چین اور یورپی یونین کے کاروباری رہنماؤں کے درمیان گول میز مذاکرات کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading