• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ایڈمنسٹریشن

چین اور بیلٹ اینڈ روڈ میں شامل ممالک کے درمیان تجارت 22 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 27, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی سربراہ سون مے جون نے "اعلیٰ معیار کے ساتھ ’14ویں پنج سالہ منصوبے’ کو مکمل کرنے” کے سلسلے میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ "14ویں پنج سالہ منصوبے” کے آغاز سے اب تک چین کے کسٹمز نے بیرون ملک تعاون کے 519 دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔

2024 میں چین اور "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے درمیان تجارت 22 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی جو چین کے کل تجارتی حجم کا نصف سے زیادہ ہے۔ آسیان ، لاطینی امریکہ، افریقہ اور وسطی ایشیاء جیسی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے ساتھ تجارت میں سالانہ 10فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ چین اب دنیا کے 157 ممالک اور خطوں کے لیے پہلے تین تجارتی شراکت داروں میں شامل ہو چکا ہے۔

یہ اعداد و شمار دنیا کو بتاتے ہیں کہ چین تجارت میں زبردست کامیابی حاصل کر رہا ہے۔ 157 ممالک اور خطوں کا چین کو اپنے پہلے تین تجارتی شراکت داروں میں شامل کرنے کا مطلب ہے کہ چین کا "تجارتی دوستوں کا حلقہ” انتہائی متحرک ہے۔ جب کچھ ممالک اب بھی "ڈی کپلنگ” اور "سپلائی چین توڑنے” میں الجھے ہوئے ہیں، تو ایسے میں عالمی نقشے پر چینی کسٹمز کی مہر اپنے نقوش پیوست کر چکی ہے۔ 157 ممالک اور خطوں کا چین کو اپنے پہلے تین تجارتی شراکت داروں میں شامل کرنے کا کیا مطلب ہے؟ اس کا مطلب ہے کہ دنیا کی 80فیصد سے زیادہ معیشتیں خود "چین کے ساتھ گہرے تعلقات” کو ترجیح دے رہی ہیں۔

یہ اعداد و شمار اس رجحان کو ظاہر کرتے ہیں کہ عالمی تجارتی راستے "جنوب کی طرف منتقل” ہو رہے ہیں اور چین اس نئے نیٹ ورک کا مرکز ہے۔ چین کے لیے یہ یقیناً ایک بڑی کامیابی ہے۔ چین نے دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات استوار کر کے نہ صرف اپنی معیشت کو مضبوط بنایا ہے بلکہ عالمی تجارت میں اپنا مقام بھی بلند کیا ہے۔ چینی کمپنیوں کو وسیع مارکیٹس میسر آئی ہیں جو چین کی بنی ہوئی مصنوعات کو دنیا بھر میں فروخت کر سکتی ہیں۔ دنیا کے لیے چین کی تجارتی کامیابیاں بھی ایک خوش خبری ہیں۔

چین ایک سپر سائز کی "ورلڈ فیکٹری” اور "سپر مارکیٹ” کے طور پر دنیا کو متنوع مصنوعات اور وسیع مارکیٹیں فراہم کر رہا ہے۔ جب چین مزید ممالک اور خطوں کے ساتھ تجارتی تعاون کو مضبوط بناتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ عالمی سپلائی چین اور صنعتی چین مزید مستحکم اور بہتر ہو گی۔ مثال کے طور پر افریقہ کی زرعی مصنوعات اور لاطینی امریکہ کے معدنی وسائل کو مستحکم برآمدی راستے میسر آئے ہیں جو عالمی معیشت میں بہتر طریقے سے ضم ہو سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ بالادست ممالک کی تجارتی پابندیوں اور دباؤ کا سامنا کرتے ہوئے ترقی پذیر ممالک کو اپنی قومی عزت اور مفادات کا تحفظ کرنے کے لیے مضبوط بنیاد میسر آئی ہے جو عالمی معیشت کے متوازن ترقی اور بین الاقوامی معاشرے میں انصاف کے لیے اہم ہے۔

ان اعداد و شمار سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ تعاون ہی فائدہ مند ہوتا ہے اور کھلے پن ہی سے ترقی ممکن ہے۔ عالمی معیشت کے انضمام کے خلاف رجحانات کے اس دور میں کوئی بھی ملک تنہا کامیاب نہیں ہو سکتا۔ جبکہ کچھ لوگ اب بھی تجارتی رکاوٹوں کی دیواریں کھڑی کر رہے ہیں، چین عالمی تجارت کے لیے مزید دروازے اور راستے کھول رہا ہے تاکہ دیواروں کو پار کرنے کی ضرورت ہی نہ رہے۔

چین نے دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ تعاون کے معاہدے کر کے اور تجارتی تعلقات کو وسعت دے کر دنیا کے لیے ایک روشن مستقبل کا نقشہ پیش کیا ہے۔ دنیا چین سے توقع رکھتی ہے کہ وہ اس ترقیاتی رجحان کو برقرار رکھتے ہوئے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر حیرت انگیز تجارتی سرگرمیاں جاری رکھے تاکہ عالمی تجارت مزید سود مند ثابت ہو اور سب اس سے مستفید ہو سکیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایڈمنسٹریشن
Previous Post

چین کی خدمات کی کل درآمد و برآمدی حجم 3.9 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا

Next Post

بالی ووڈ اسٹارز شاہ رخ خان اور دپیکا اشتہاری تنازعے میں گھِر گئے

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

بالی ووڈ اسٹارز شاہ رخ خان اور دپیکا اشتہاری تنازعے میں گھِر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading