• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
خواتین

چین ، دو اجلاسوں میں خواتین نمائندگان اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف

News Editor by News Editor
مارچ 8, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)ہر سال چین کے دو اجلاسوں میں ملک کے مختلف علاقوں اور شعبوں سے تعلق رکھنے والی این پی سی کی نمائندہ خواتین اور سی پی پی سی سی کی مندوبین سرگرم ہوتی ہیں۔ خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ان کی کہانیاں سنتے ہیں۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ایک کہا نی میں کہا گیا ہے کہ
” سیکریٹری صاحبہ، راستہ تو بن گیا ہے، اب ہم زیادہ نوجوانوں کی واپسی کے منتظر ہیں” یہ خواہش جنوب مغربی چین کے چھونگ چھینگ شہر کی یوئو یانگ تھوجیا اور میائو قومیتوں کی خوداختیار کائونٹی کے تھیان سان بائو گائوں والوں کی جانب سے اپنے گائوں کی کمیٹی کی سربراہ ران حوئی کے لئے موجودہ دو اجلاسوں کے لئے پیغام ہے۔

یوئو یانگ قدرتی مناظر سے مالامال ہے، لیکن آمدو رفت کی خراب صورتحال کے بائث اس کی معاشی ترقی بہت سست تھی ، جس کے نتیجے میں وہاں نوجوانوں کی اکثریت روزگار کے لیے باہر چلی گئی اور گائوں میں صرف بزرگ اور خواتین رہ گئیں۔نو سال قبل جب مادام ران حوئی گائوں کمیٹی کی سربراہ منتخب ہوئیں تو غربت کے خاتمے کے حوالے سے ان کا پہلا کام سڑکوں کی تعمیر تھی ۔پھر راستہ بن گیا اور حیاتیاتی پارکس بن گئے ۔ گائوں والوں کو غربت سے نکالا گیا اور بہت زیادہ نوجوان واپس اپنے گائوں آگئے۔

دو ہزار اٹھارہ میں ران حوئی پہلی بار چین کی قومی عوامی کانگریس کی نمائندہ بنیں اور رواں سال ان کو ایک بار پھر این پی سی کی نمائندہ متخب کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ غربت کے خاتمے کے ثمرات کو مضبوط بنانے اور دیہات کو جامع طور پر ترقی دینے سے مربوط کرنا بڑی اہمیت کا حامل ہے اور یہ مستقبل میں ان کے کاموں کا مرکز بن جائےگا۔
سی پی پی سی سی کی مندوب مادام جیانگ جون پھینگ شنگھائی کے مین ہانگ ڈسٹرکٹ کی کھانگ چھن ہائوسنگ سوسائٹی میں کام کرتی ہیں جوکہ شنگھائی شہر کی سب سے بڑی ہائوسنگ سوسائٹی ہے۔

اس کا رقبہ ایک مربع کلومیٹر اور اس کی آبادی چھتیس ہزار ہے۔ اس ہائوسنگ سوسائٹی میں دو سو چھیاسی عمارتیں، تین اسکولز، چار سبز ی منڈیاں،بزرگوں کا ایک ادارہ اور پبلک بس کی دولائنیں بھی ہیں۔ دو ہزار بارہ میں پنتیس سالہ جیانگ جون پھینگ جب کھانگ چھن میں آئیں تو یہاں کے باشندوں کی جانب سے شکایتیں بہت زیادہ تھیں۔

جیانگ جون پھینگ نے ایک ایک کمیونٹی میں جا کر مقامی لوگوں کی آرا اور تجاویز سنیں اور بعد میں وہاں باشندوں کی نئی کمیٹی قائم ہوئی اور ہائوسنگ سوسائٹی کے سیکورٹی سسٹم کو مضبوط بنایا گیا۔ جیانگ جون پھینگ اور ان کے ساتھیوں کی کوششوں سے گزشتہ دس سالوں میں اس بڑی ہائوسنگ سوسائٹی کے باشندوں کا خوشحالی کا احساس بڑھتا گیا اور بہت سے لوگ اب فخر کے ساتھ دوسروں کو بتانے لگے ہیں کہ وہ کھانگ چھن سوسائٹی میں رہتے ہیں۔

حالیہ چند سالوں میں مادام جیانگ جون پھینگ نے مقامی باشندوں کی آرا کا پلیٹ فارم بنایا ہے اور یوں لوگوں کی آرا اور تجاویز جاننے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے ۔ اب جیانگ جون پھینگ کے لئے اطمینان بخش بات یہ ہے کہ زیادہ لوگ اپنی آرا اور تجاویز پیش کرنے کے قابل ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینخواتینفرائضنمائندگان
Previous Post

نجی معیشت کی صحت مند اور اعلیٰ معیاری ترقی پر توجہ دیں، چینی صدر

Next Post

خاتون کا ہر روپ انسان کو معاشرے کا کارآمد رکن بنانے میں مصروف نظر آتا ہے،وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم

خاتون کا ہر روپ انسان کو معاشرے کا کارآمد رکن بنانے میں مصروف نظر آتا ہے،وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading