• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
چیمپئز ٹرافی فائنل

چیمپئز ٹرافی فائنل

چیمپئز ٹرافی فائنل پر کرکٹ شائقین و ماہرین کی نظریںجم گئیں

بھارتی ٹیم کے مرکزی بلے بازوں روہت شرما، شبمن گل اور ویرات کوہلی نے طویل بیٹنگ سیشنز

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 8, 2025
in کھیل
0 0
0

دبئی (سپورٹس رپورٹر)چیمپئینز ٹرافی کے فائنل پر کرکٹ کے شائقین اور ماہرین کی نظریں جمی ہوئی ہیں، اس اہم ایونٹ کے پیش نظر بھارتی ٹیم نے 3 دن کے آرام کے بعد جمعہ کی شام دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کیا۔

بھارتی ٹیم کے مرکزی بلے بازوں روہت شرما، شبمن گل اور ویرات کوہلی نے طویل بیٹنگ سیشنز کیے، جن میں اسپنرز اور تیز ہوا کے ساتھ پیسرز کی گیندوں کا سامنا کیا۔ہاردک پانڈیا، کے ایل راہول اور رویندرا جڈیجا جیسے بھارتی ہیٹرز نے نیٹس میں لمبے اور اونچے شاٹس کھیلنے کو ترجیح دی اور گراؤنڈ سے باہر ہٹ کرنے کی ٹریننگ کی۔

دوسری جانب، بھارتی ٹیم کے اسپنر ورون چکرورتی نے بولنگ کی پریکٹس کے ساتھ زیادہ وقت فیلڈنگ کی ٹریننگ میں گزارا اور میدان میں مختلف پوزیشنز پر اپنی مہارت کو بہتر بنایا۔

پریکٹس سیشن سے قبل بھارتی بیٹنگ کوچ سیتانشو کوٹک نے ٹیم کو ملنے والے ‘ون وینیو ایڈوانٹج’ کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا، ”دبئی میں کوئی ایڈوانٹج کی بات نہیں، جب اچھی کارکردگی دکھائیں گے تو جیت ہوگی اور اگر خراب کھیل پیش کیا تو شکست ہوگی۔

بھارت کی جیت پر یہ کہنا کہ ہمیں ایڈوانٹج ملا، ایک بے بنیاد بات ہے۔بھارتی ٹیم ہفتے کی دوپہر 3 سے 5 بجے کے درمیان دبئی میں اپنا آخری ٹریننگ سیشن کرے گی۔دوسری طرف، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ہفتے کی شام دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کریں گے تاکہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کیلیے اپنی تیاری مکمل کر سکیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایڈوانٹجبھارتی ٹیمپریکٹسٹریننگچیمپئینز ٹرافیشائقین و ماہرین
Previous Post

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ

Next Post

صائم ایوب میں سعید انور کی جھلک نظر آتی ہے'محمد یوسف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
'محمد یوسف

صائم ایوب میں سعید انور کی جھلک نظر آتی ہے'محمد یوسف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading