• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز

چاہت فتح علی خان کا دعویٰ: انڈے ایونٹ انتظامیہ نے ہی مروائے

News Editor by News Editor
ستمبر 19, 2025
in شوبز
0 0
2

سوشل میڈیا پر اپنی بے سُری گائیکی کے باعث مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے انڈے مارنے کے واقعے پر بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب ایونٹ انتظامیہ کی منصوبہ بندی کا نتیجہ تھا۔

چاہت فتح علی خان کے مطابق انہیں ایک کیفے کی افتتاحی تقریب میں پرفارمنس کے لیے مدعو کیا گیا۔ تقریب کے دوران انتظامیہ نے انہیں ملازمین کے ساتھ کیفے کے باہر تصاویر کھنچوانے کے لیے بھیجا، جہاں اچانک دو افراد نے ان پر انڈے پھینک دیے اور فرار ہوگئے۔ یہ منظر کیفے کے اپنے سیکیورٹی گارڈ نے ریکارڈ کیا اور بعد ازاں کیفے کی جانب سے ہی سوشل میڈیا پر وائرل کردیا گیا، جسے بعد میں ڈیلیٹ کر دیا گیا۔

چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے کیفے انتظامیہ سے ویڈیو فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تو انہیں انکار کر دیا گیا، حالانکہ ثبوت صاف بتاتے ہیں کہ انتظامیہ خود اس واقعے میں ملوث تھی۔ ان کا دعویٰ ہے کہ مزید شواہد بھی ان کے پاس موجود ہیں جو وہ پولیس کے حوالے کرکے انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: #ViralVideoCafeManagementChahatFatehAliKhanEggIncidentPakistanShowbizsocialmedia
Previous Post

فیصل رحمان: شادی نہ کرنے کو اپنی سب سے بڑی آزادی قرار دے دیا

Next Post

ایشیا کپ: بھارتی میڈیا کا متنازعہ دعویٰ، پاکستان ٹیم پر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

News Editor

News Editor

Next Post

ایشیا کپ: بھارتی میڈیا کا متنازعہ دعویٰ، پاکستان ٹیم پر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

Comments 2

  1. x3337x says:
    2 مہینے ago

    Anyone else heard of x3337x? Is it any good? I will try it now! Find out with me:x3337x

    جواب دیں
  2. okatmvn says:
    2 مہینے ago

    Okay, so I checked out okatmvn based on a friend’s rec. It’s got some interesting stuff happening over there. Definitely worth a look if you’re into this kind of thing. Check it out for yourself at okatmvn

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading