• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اولمپک گیمز

چائنا میڈیا گروپ کو باضابطہ طور پر پیرس اولمپک گیمز کا مرکزی براڈکاسٹر بننے کی دعوت

News Editor by News Editor
مئی 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک )

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی اولمپک براڈکاسٹنگ سروس (OBS) اور چائنا میڈیا گروپ (CMG) نے بیجنگ میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے، اور CMG کو باضابطہ طور پر پیرس اولمپک گیمز کا مرکزی براڈکاسٹر بننے کی دعوت دی گئی۔

ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق دونوں ادارے اولمپک گیمز کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ کو مشترکہ طور پر فروغ دینے کے لیے ایک طویل مدتی تعاون کا طریقہ کار بھی قائم کریں گی۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے چیئرمین تھامس بیچ اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
شین ہائی شیونگ نے کہا کہ چائنا میڈیا گروپ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کا قابل اعتماد پارٹنر ہے۔چائنا میڈیا گروپ کو پیرس اولمپک گیمز کا اہم نشریاتی ادارہ بننے کے لیے مدعو کیا گیا تھا، جو جمناسٹکس، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اور راک کلائمبنگ سمیت چار بڑے ایونٹس کی بین الاقوامی کوریج کے لیے 2,000 افراد کی ایک پراڈکشن اور براڈکاسٹنگ ٹیم بھیجے گا۔ اور دنیا بھر کے کروڑوں ناظرین کے لیے ایک لاجواب اولمپک ایوٹ پیش کر ےگا۔
تھامس بیچ نے کہا کہ چائنا میڈیا گروپ دنیا میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے اہم ترین میڈیا پارٹنرز میں سے ایک ہے۔ اس بار چائنا میڈیا گروپ کو پیرس اولمپک گیمز کے چار بڑے ایونٹس کو بین الاقوامی سطح پر نشر کرنے کا اختیار دیا گیا ہے، تاکہ عالمی ناظرین ، خاص طور پر نوجوانوں کو ان کھیلوں کی منفرد دلکشی دکھائی جا سکے، اور دوستی اور احترام کی حامل اولمپک اقدار کو سرحدوں سے ماورا دنیا تک پہنچایا جا سکے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اولمپک گیمزنیوز ڈیسک
Previous Post

امریکہ عالمی سائبر اسپیس کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، چینی رپورٹ

Next Post

بلاول بھٹو نے غیر ملکی آقائوں کو بتانے کی کوشش کی ہم بھارت کی خدمت کرنے کیلئے بھی تیار ہیں ' اسد عمر

News Editor

News Editor

Next Post
اسد عمر

بلاول بھٹو نے غیر ملکی آقائوں کو بتانے کی کوشش کی ہم بھارت کی خدمت کرنے کیلئے بھی تیار ہیں ' اسد عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading