• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چا ئنہ میڈ یا گروپ

چا ئنہ میڈ یا گروپ کا فیوژن میڈیا پروگرام "چائنیز اسٹائل”لاؤس کے لوانگ پرابنگ میں نشر کر دیا گیا

News Editor by News Editor
نومبر 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ فیوژن میڈیا ثقافتی پروگرام "چائنیز اسٹائل” کا باضابطہ طور پر لاؤس کے لوانگ پرابنگ میں آغاز کیا گیا۔

سی ایم جی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہو جن جون اور لاؤس کے صوبہ لوانگ پرابنگ کے ڈپٹی گورنر بینلین مینیون نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور تقاریر کیں۔

ہو جن جون نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے تیسرے "بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی تعاون فورم کے موقع پر تہذیبوں کے درمیان مشترکہ تبادلے اور باہمی سیکھنے کا ایک عظیم خاکہ پیش کیا۔سی ایم جی نے ہمیشہ تہذیبوں کی پیشرفت اور ترقی کو ریکارڈ کرنے اور تہذیبوں کے درمیان تبادلوں کو فروغ دینے کو اپنے مشن کے طور پر لیا ہے، "نظریہ + آرٹ + ٹیکنالوجی” کا مربوط مواصلاتی طریقہ کار ، دنیا بھر کے لوگوں کو قریب آنے، ایک دوسرے کے ساتھ جڑنے اور ایک ساتھ جدیدیت کی طرف بڑھنے کو فروغ دینے کے حوالے سے تعاون اور تبادلے کے لیے دوستی کا ایک پل تعمیر کرتا ہے۔امید کی جاتی ہے کہ روایتی اور جدید دلکشی سے بھرے اس فیوژن میڈیا پروگرام "چائنیز اسٹائل”سے لاؤ دوستوں کے لیے چین کو سمجھنے اور لوگوں کے رابطوں کے لیے ایک دروازہ کھلے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چا ئنہ میڈ یا گروپ
Previous Post

یو این سیکر ٹری جنرل کی جانب سے سلامتی کونسل میں ترقی پر مبنی بحث کی میزبانی پر چین کا شکریہ

Next Post

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ چین کی مواصلاتی صنعت کے کاروبار میں مسلسل اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ چین کی مواصلاتی صنعت

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ چین کی مواصلاتی صنعت کے کاروبار میں مسلسل اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading