• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
زلفی بخاری

پی ٹی آئی کو پرویز الہٰی پر حملہ آور نہیں ہونا چاہیے، زلفی بخاری

News Editor by News Editor
جنوری 12, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق معاو ن خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی پی ٹی آئی کے مؤقف سے 100 فیصد اتفاق نہیں رکھتے تو تحریک انصاف کو ان پر حملہ آور نہیں ہونا چاہیے۔

ایک انٹریو میں زلفی بخاری نے کہا کہ ضروری نہیں کہ اتحادی جماعت پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ہر مؤقف سے اتفاق کریں۔پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان اتحاد کے سوال پر زلفی بخاری نے کہا کہ پرویز الٰہی نے بیان دیا تھا کہ دونوں جماعتوں کے تعلقات مضبوط ہورہے ہیں، ایسی کوئی بات نہیں ہے، پرویز الٰہی کا اپنا نقطہ نظر ہے، کئی باتوں پر اتفاق اور اختلافات چلتے رہتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی کی بیرون ملک موجودگی پر پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ان کی مونس الٰہی سے بات نہیں ہوئی’میں حیران ہوں کہ وہ طویل دنوں تک بیرون ملک مقیم ہیں۔ زلفی بخاری نے کہا کہ میں واضح طور پر کہہ رہا ہوں کہ مستقبل میں پرویز الہٰی سمیت دیگر رہنماؤں پر دباؤ ڈالا جائے گا کہ وہ عمران خان اور تحریک انصاف کو تنہا چھوڑ دیں۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے لیے اس وقت عمران خان کا ساتھ چھوڑنا سیاسی خودکشی ہے، مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی سے لے کر جس نے بھی عمران خان کو چھوڑا ہے ان کا سیاسی مستقبل ختم ہو گیا ہے۔ زلفی بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کے نظریے سے اتفاق کریں یا نہ کریں سمجھدار سیاستدانوں کو معلوم ہے کہ عمران خان کو چھوڑنا سیاسی موت ثابت ہوگا۔

انہوںنے کہاکہ موجودہ صورتحال میں اسٹیبلشمنٹ اگر پی ڈی ایم حکومت کا ساتھ چھوڑ دے تو اتحادی حکومت 12 گھنٹے بھی نہیں چل پائے گی، اسٹیبلشمنٹ کو اب غیر جانبدار رہتے ہوئے اپنے کردار کا فیصلہ کرنا ہوگا۔زلفی بخاری نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ اب اسٹیبلشمنٹ کی توجہ پی ٹی آئی کے خلاف ہے ،لیکن ادارہ کو اپنا معیار خود بحال کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے اسٹیبلشمنٹ کو کافی نقصان پہنچا ہے، اس دوران انہوں نے جو راستہ اختیار کیا وہ عوام کے سامنے ہے اور انہیں سب معلوم ہوچکا ہے تو ظاہر ہے کہ اس سے فوج کی ساکھ کو بھی نقصان ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان تحریک انصافپرویز الٰہیپی ٹی آئیحملہ آورزلفی بخاری
Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملک میں گند م موجودذخائر پر اطمینان کا اظہار

Next Post

سیاسی میدان میں آج ہر کوئی بدلہ ہی لے رہا ہے، صدر مملکت

News Editor

News Editor

Next Post
صدر مملکت

سیاسی میدان میں آج ہر کوئی بدلہ ہی لے رہا ہے، صدر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading