• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
بیرسٹرعقیل

بیرسٹرعقیل

پی ٹی آئی والے ماورائے آئین اسلام آباد آئیں گے تو پہلے سے زیادہ بہتر انداز سے روکیں گے،بیرسٹرعقیل

ان کو کوئی چھوٹ نہیں بغیر اجازت منہ اٹھا کر اسلام آباد آئیں ، 3 بار اسلام آباد کا رخ کر کے دیکھ چکے ہیں اس بار بھی شوق پورا کرلیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 3, 2025
in پاکستان
0 0
5

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)مشیر وزیراعظم برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے ماورائے آئین اسلام آباد آئیں گے تو پہلے سے زیادہ بہتر انداز سے روکیں گے،ان کو کوئی چھوٹ نہیں بغیر اجازت منہ اٹھا کر اسلام آباد آئیں ، 3 بار اسلام آباد کا رخ کر کے دیکھ چکے ہیں اس بار بھی شوق پورا کرلیں۔

ایک انٹرویو میں بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پی ٹی آئی نے انوکھی امیدیں لگالی تھیں اور ان کو امید تھی وہ پہلی تقریر میں عمران خان کا نام لے لیں گے لیکن ٹرمپ کارڈ پی ٹی آئی والوں کے گلے پڑ جائے گا۔

بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ماورائے آئین آئیں گے تو پہلے سے زیادہ بہتر انداز سے روکیں گے ، ان کو کوئی چھوٹ نہیں بغیر اجازت منہ اٹھا کر اسلام آباد آئیں ، 3 بار اسلام آباد کا رخ کر کے دیکھ چکے ہیں اس بار بھی شوق پورا کرلیں ، کہہ دینا آسان ہے کہ اسلام آباد کو بند کر دیں گے۔

انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی کی باتیں پاکستان مخالف اور دشمنی پر مبنی ہیں ، کے پی میں حکومت ہونے کا مطلب یہ نہیں صوبے کو ملک سے لاتعلق کریں ، پی ٹی آئی کی جانب سے اشتعال اور جلاﺅ گھیراﺅ کی سیاست کو فروغ دیا جا رہا ہے ، نوجوان سیاسی جماعت کے ہاتھوں مت کھیلیں۔انہوں نے کہا کہ ہائیکورٹ کا جج کسی بھی ہائیکورٹ سے آ سکتا ہے ، آئین کے آرٹیکل 200 میں واضح درج ہے کہ یہ صوابدید صدر کا ہے ، صدر نے تمام معاملہ متعلقہ چیف جسٹس کے ساتھ اٹھانا ہے ، چیف جسٹس کے ساتھ بھی صلاح و مشورے کا عمل ہونا چاہیے ، ماضی میں بھی ایسا ہوتا رہا ہے جس کی مثال جسٹس بلال خان کی ہے ، جب اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز آچکے تھے تو ان کو لاہور ہائیکورٹ سے ٹرانسفر کیا گیا تھا ، پھر انہیں چیف جسٹس تک لایا گیا تھا ، 18 ترمیم سے پہلے جج کی رضا مندی کو لازم قرار دیا گیا۔

بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ حکومت کے لئے مشکلات ضرور ہیں اور ہر روز حکومت کیلئے ایک نیا چیلنج ہوتا ہے لیکن ہمارا فوکس عوام کی فلاح وبہبود پر ہے اور ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے گا تو ملک ترقی کرے گا، پی ٹی آئی والے پہلے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کریں، خیبر پختونخوا میں بھی فارم 47 کی حکومت ہے۔انہوں نے کہا کہ پیکا ایکٹ پر مولانا فضل الرحمان نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے رابطہ کیا اور ان کے درمیان ایکٹ سے متعلق بات چیت ہوئی ، ایکٹ پر ہم نے میڈیا کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو دعوت دی ہے اور ہم کہہ رہے ہیں بہتری آسکتی ہے ، ہمارے ساتھ بیٹھیں۔

بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ سوشل میڈیا کو مادر پدر آزاد ماحول دے دیا جائے، صحافی تنظیمیں بھی مانتی ہیں کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ ہونا ہے، صحافیوں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کوئی مسودہ یا ڈرافٹ ہمارے سامنے رکھے، ہم ان کے ساتھ انگیج کریں گے اور اصل قانون میں بھی تبدیلی آسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگرکوئی شخص ملک سے باہر گیا ہے اور طوفان بدتمیزی پھیلا رہا ہے تو حکومت دیکھے گی یہ لوگ کس طرح باہر گئے ، اگر صاف نظر آرہا ہو یہ جھوٹی خبر ہے تو پھر پکڑ دھکڑ ہونی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپبیرسٹرعقیلپی ٹی آئیماورائے آئین
Previous Post

8 فروری کو متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف آواز اٹھائیں گے، اسد قیصر

Next Post

پیکا ان کیلئے جو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کیلئے سنسنی پھیلاتے ہیں، طلال چوہدری

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سینیٹر طلال چوہدری

پیکا ان کیلئے جو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کیلئے سنسنی پھیلاتے ہیں، طلال چوہدری

Comments 5

  1. 1go casino anmeldebonus says:
    2 مہینے ago

    Besucher müssen mindestens 18 Jahre alt sein, um das Wien Casino gemäß der
    Glücksspielordnung betreten zu dürfen. Erfahrene Spieler wissen,
    dass zahlreiche seriöse online Casinos Österreich eine umfangreiche Spielkollektion und lockere Atmosphäre anbieten. Im Erdgeschoss befinden sich außerdem Tische für amerikanisches Roulette, Party-Roulette und Black Jack.
    Das Casino ist auch für die Liebhaber des Pokerspiels auf
    höchstem Niveau ausgerüstet. Im entspannten und legeren Erdgeschoss bietet die Jackpot-Abteilung zahlreiche
    Slotmaschinen, verschiedene Roulette Stationen, Fort Knox Automaten und einen Tisch für Blackjack.
    Das Casino Wien befindet sich im Palais Esterházy, dem ältesten Gebäude der Kärntner Straße direkt im
    Herzen Wiens und nur wenige Schritte vom Stephansdom entfernt.

    Werden Sie Teil unserer Community und erhalten Sie die neuesten Boni und Aktionen direkt in Ihren Posteingang.
    Jeder zumindest 18-jähriger Besucher hat die Möglichkeit,
    eine Vielzahl von Spielautomaten, Jackpot-
    und Tischspielen mit erstklassigen Live Dealern auszuprobieren. Nachdem Ihre Reise
    nach Wien ist zu Ende, finden Sie problemlos die beliebten Spielangebote in online Version. Beim
    Tropical Stud spielen Sie nicht gegen die anderen Spieler am
    Tisch, sondern nur gegen die Bank. Klassisches Black Jack können Sie im ersten Stock des Casino Wiens an vier
    Tischen spielen.

    References:
    https://online-spielhallen.de/ihr-ultimativer-leitfaden-zu-plinko-casino-bonus-codes/

    جواب دیں
  2. GGBet customer support says:
    2 مہینے ago

    Beyond the welcome bonus, Leon Casino primarily offers pokies tournaments as promotions for regular players.
    As a result, there is no compelling reason to download the app,
    as the browser version delivers the same features
    and options. Additionally, there is a notable selection of Indian-themed Live
    Casino games, including Andar Bahar Live, 32 Cards Live,
    and Teen Patti Live. While Leon Casino provides a thrilling
    gaming experience, the selection of bonuses is somewhat limited.

    Live Dealer GamesExperience the thrill of a land-based casino from the comfort of your
    own home with Leon Casino’s Live Dealer games. The pokies library features titles from BGaming, iSoftBet, NetEnt, Mascot,
    Playson, Booming Games, Wazdan, Yggdrasil, and many others.
    To claim this bonus, players need to sign up and make a deposit
    of at least $20.
    The app delivers a user-friendly interface, fast loading times,
    and access to the full range of casino games, including pokies,
    table games, live dealer options, and sports betting.
    Leon Casino provides a range of bonus offers tailored to Australian players, ensuring both newcomers and regulars can find added value
    in their gaming experience. Leon Casino offers a comprehensive selection of table
    games, appealing to both traditionalists and players
    seeking variety. Leon Casino provides a seamless mobile gaming experience for
    Australian players, whether you prefer using a dedicated app or accessing the site through your
    mobile browser. These bonus offers provide a comprehensive range of incentives, ensuring that both new and returning players have multiple opportunities to enhance their experience at Leon Casino.
    NetEnt is famous for its visually stunning slots and innovative features, while Pragmatic Play offers a broad selection of slots, live dealer
    games, and jackpots.

    References:
    https://blackcoin.co/monte-casino-overview/

    جواب دیں
  3. casinos with instant payouts says:
    2 مہینے ago

    For more information on our available Crown PlaySafe
    tools and how we can assist, click below. Learn how setting a limit can add to
    a better gambling experience. Register your details to be in the know for our latest news and offers.
    There is a range of free, paid, undercover and open car parks across the resort.
    Our dedicated Sydney team will ensure every detail is tailored to your specific
    needs to deliver an inspiring and impressive experience.

    From spectacular theatre shows and luxury cinemas to
    vibrant nightclubs and year-round family fun, Crown Melbourne offers one of the most diverse entertainment line-ups in the city.
    Enjoy priority access to gaming, valet parking, and private check-in for VIP guests.

    Both properties feature stylish rooms, direct access to the casino, rooftop pools,
    fine dining, and shopping arcades — all under one roof.

    Relax with high-end spa treatments, pools, saunas, and wellness services at Crown Spa Melbourne.
    Stay at Crown Towers, Metropol or Promenade — all offering 5-star comfort and world-class service.
    Explore the unmatched advantages that make Crown Melbourne Australia’s
    top casino destination. Crown Casino Online brings the same
    elegance and excitement directly to your screen, with
    trusted payments, exclusive bonuses, and real rewards — all
    under one digital roof. Whether you’re a seasoned player or new to
    the scene, Crown offers something for everyone.

    References:
    https://blackcoin.co/top-online-casinos-and-games-in-new-zealand/

    جواب دیں
  4. gtth.ghurkitrust.org.pk says:
    2 مہینے ago

    paypal casino

    References:
    gtth.ghurkitrust.org.pk

    جواب دیں
  5. skillrizen.com says:
    2 مہینے ago

    paypal online casinos

    References:
    skillrizen.com

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading