• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
بین کٹنگ

پی ایس ایل کا معیار کسی سے کم نہیں، بین کٹنگ

News Editor by News Editor
فروری 12, 2023
in کھیل
0 0
0

کراچی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز میں شامل آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا معیار کسی سے کم نہیں، وہ اس لیگ میں شرکت کر کے ہمیشہ انجوائے کرتے ہیں۔

کراچی کنگز کی جانب سے پریکٹس سیشن میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بین کٹنگ نے کہا کہ وہ پاکستان آنا ہمیشہ انجوائے کرتے ہیں، ان کی اہلیہ ایرن ہالینڈ بھی پاکستان آنا پسند کرتی ہیں۔واضح رہے کہ ایرین ہالینڈ بطور پریزینٹر پی ایس ایل کا حصہ ہوں گی۔

جب کٹنگ سے پوچھا گیا کہ پاکستان میں ان کیلئے کیا کشش ہے تو انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگوں سے ملنی والی محبت اور یہاں کا کلچر انہیں کافی اچھا لگتا ہے۔ وہ 3 بار پی ایس ایل کھیل چکے ہیں، دو مرتبہ کوئٹہ کی جانب سے ایک مرتبہ پشاور اور اب کراچی کنگز کی جانب سے یہ لیگ کھیلیں گے، ہمیشہ اس لیگ کو انجوائے کیا، کرکٹ کا معیار زبردست ہے اور لوگوں کی مہمان نوازی قابل ستائش ہے۔انہوں نے کہا کہ اس بار کووڈ کی پابندیاں بھی نہیں تو لیگ کو ہر کوئی انجوائے کرے گا، امید ہے کراچی ، لاہور، ملتان اور اسلام آباد،ہر شہر میں ہاؤس فل ہوگا، وہ پاکستان کے پرجوش تماشائیوں کے سامنے کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سخت مقابلہ ایک ایسا امر ہے جو پی ایس ایل کو دیگر ٹیموں سے الگ بناتا ہے، اس لیگ میں ہر ٹیم کے پاس ایسے بولرز ہیں جو ایک سو چالیس کی رفتار سے بولنگ کرتے ہیں، اچھے اسپنرز کا بھی خزانہ ہے اور ایسے بیٹرز بھی ہیں جو گیند کو گراؤنڈ سے باہر پھینکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ کراچی کنگز کی بیٹنگ میں اچھے ہٹر موجود ہیں، جیمز وینس اچھی فارم میں ہیں، شرجیل بھی خوب ہٹنگ کر رہے ہیں اور پھر شعیب ملک بھی گیند کو باؤنڈری سے باہر پھینکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے سال جو ہوا سو ہوا، اب اس جانب نہیں دیکھیں گے، یہ نیا سال ہے، نیا ایڈیشن ہے اب آگے کی طرف دیکھنے کا وقت ہے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ایک ٹاپ بیٹر ہیں، کراچی کنگز کا نقصان ہے کہ وہ نہیں ہوں گے لیکن امید ہے کہ دیگر پلیئرز بابر کی کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین کٹنگپاکستان سپر لیگپی ایس ایلکراچی کنگزمعیار
Previous Post

آئی سی سی نے رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد کردیا

Next Post

عرفات منہاس پی ایس ایل میں ایکشن کیلئے پرجوش

News Editor

News Editor

Next Post
عرفات منہاس

عرفات منہاس پی ایس ایل میں ایکشن کیلئے پرجوش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading