لاہو ر(تعلیم ڈیسک ) پنجاب یونیورسٹی نے بینش مغل دختر ضیاء الحق کوکامرس کے مضمون میں ان کے ‘سماجی طور پر ذمہ دار انسانی وسائل کے انتظام اور تنظیمی شہریت کے رویے کے درمیان پیشہ ورانہ رویوں کا میانی اثر ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد ،پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔









