پنجاب یونیورسٹی : ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ صحت و تعلیم فروری 23, 2023فروری 23, 2023 0 تبصرے 1 منظر لاہو ر(تعلیم ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی آئی ٹی پارٹ ون اورپارٹ ٹوسالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔