پنجاب یونیورسٹی : ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان صحت و تعلیم فروری 23, 2023فروری 23, 2023 0 تبصرے 7 مناظر لاہو ر(تعلیم ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی آئی ٹی پارٹ ون اورپارٹ ٹوسالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ