• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
رانا مشہود احمد خان

پنجاب کے حوالے سے عدالت نے 11جنوری کو فیصلہ نہ کیا تو اگلے فورم سے رجوع کریںگے’ رانا مشہود

News Editor by News Editor
جنوری 8, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے حوالے سے عدالت نے 11جنوری کو فیصلہ نہ کیا تو اگلے فورم سے رجوع کریں گے،2018 کے کرداروں کے بت نقاب کرنے کا وقت آ چکا ہے ،جسٹس (ر) ثاقب نثار آج کسی کو شکل نہیں دکھا سکتے ،عمران خان کے باقی سہولت کار بھی ایسے ہی عوام میں بے نقاب ہوں گے ، پاکستان کے ساتھ سازشیں ہوئیں اور یہاں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ،مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور کارکنوںنے عمران خان کا ہر سطح پر مقابلہ کیا ہے ،ہم نے باہمی مشاورت کے ساتھ دوستوں کو عہدے دئیے ہیں،اب چیلنج ہے کہ منتخب لوگوں کے ساتھ مل کر ہم نے پارٹی کو مضبوط کرنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے حلقہ پی پی152 میں اپنی زیر صدارات پارٹی کی تنظیم سازی کے سلسلہ میںمنعقدہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ آپ لوگ پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں ، قیادت کا فیصلہ ہے ہم نے آپ کی مشاورت سے چلنا ہے ، ہم نے اپنی تنظیم کو منظم کر کے مضبوط بناناہے ،صدر اور سیکرٹری کے ساتھ دوسرے ساتھیوں کی بھی ذمہ داری ہے وہ اپنا کردار ادا کریں ،جن لوگوں نے قربانیاں دی ہیں ان کو بھی یاد رکھا جائے گا۔ انہوںنے کہا کہ ہم (ن)لیگ کا جھنڈا اٹھائے نواز شریف کو کیوں قائد مانتے ہیںکیونکہ اب تک جتنی بھی قیادت ملک میں آئی سے سب زیادہ محب وطن ہمارے قائد اور جماعت ہے ،جب بھارت نے دھماکے کر کے پاکستان کی سالمیت کو خطرہ میں ڈال دیا تواس وقت بل کلنٹن نے نواز شریف کو کال کر کے کہا کہ دھماکہ نہیں کرنے ،اس نے پاکستان کو دھمکی بھی دی اور لالچ بھی دیا تھا لیکن تاریخ گواہ ہے کہ اسرائیل کے جہاز پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے اڑ چکے تھے بھر پور کوشش کی گئی کہ پاکستان ایٹمی طاقت نہ بنے لیکن نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ایٹمی طاقت بنا ۔انہوںنے کہا کہ ہماری جماعت ایک وژن لے کر چلتی ہے ،میثاق جمہوریت جو لندن میں طے پایا اس کے بعد سیاسی جماعتوں نے اپنے نظریے کے مطابق چلنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے فیصلہ کیا کہ ملک کی سالمیت کو خطرہ نہیں ہونے دیں گے ۔

اس کے بعد ایک نیا ایجنٹ عمران خان کے طور بھیجا گیا جسے ملک میں افراتفری پھیلانے کے لیے بھیجا گیا۔ہم نے 2013 میں یہ نہیں کہا تھا کہ پچھلے سب کھا گئے ہم نے ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کو ختم کیابجلی کے منصوبے لگائے ، سی پیک لگایا گیا، ملک میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھ رہی تھی اس وقت عمران خان یہودیوں کے ایجنٹ کے طور پر کام کر رہا تھا ،یہ پاکستان کے اوپر مسلط کیا گیا ،ہم پاکستان کو پیروں پر کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے تھے تو یہ دھرنے دے رہا تھا ۔ انہوںنے کہا کہ 2018 کا الیکشن اس کو زبردستی جتوایا گیا،اسٹبلشمنٹ نے اسے آزاد امیدوار دے کر اس کی حکومت بنوائی جس کے بعد چمکتا دمکتا خوشحال پاکستان تباہی کی طرف چلا گیا ،نیب کو اس اپنی باندی بنا لیا تھا ،طیبہ گل کو اس نے یرغمال بنا کر اس کی ویڈیوز کو استعمال کر کے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا،عمران خان کی پالیسیوںمیں گوگی پالیسی پنکی پیرنی پالیسی سمیت دیگر شامل ہیں ،عمران خان کو آئینی طریقے سے فارغ کیا گیا اب کہتے ہو الیکشن کرائو،قوم اس کے ہینڈلرز سے بھی پوچھتی ہے جنہوں نے اس طرح کے بد کردار انسان کو اقتدار میں بٹھایا۔پاکستان کی طاقت کے فیصلے ووٹ سے ہونے دئیے جائیں

ووٹ کو عزت دو ک نعرہ لگانے کا مقصد یہی ہے ،2018 کے کرداروں کے بت نقاب کرنے کا وقت آ چکا ہے ۔انہوںنے کہا کہ گورنر نے وزیر اعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا تو وہ عدالت چلا گیا،معزز عدالت کو کہیں گے وہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریں پنچایت نہ لگائیں پنچائت لگانا سیاست دانوں کا کام ہے ،جسٹس (ر) ثاقب نثار آج کسی کو شکل نہیں دکھا سکتے ،عمران خان کے باقی سہولت کار بھی ایسے ہی عوام میں بے نقاب ہوں گے ۔انہوںنے کہا کہ جلد ہی پارٹی میں انٹرا پارٹی الیکشن ہوں گے جس کے بعد تنظیم سازی مکمل ہو جائے گی ،عدالت نے 11جنوری کو فیصلہ نہ کیا تو اگلے فورم سے رجوع کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجابرانا مشہود احمد خانعدالتفورمفیصلہ
Previous Post

نئی سیاسی جماعت کے قیام میں شمولیت سے متعلق خبریں درست نہیں' علیم خان

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا روانہ

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading