• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
کھجور

پنجاب کھجور کی ملکی پیداوار کا 6.5 فیصد پیدا کرتا ہے

News Editor by News Editor
مئی 21, 2023
in کاروبار
0 0
0

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)پنجاب کھجور کی ملکی پیداوار کا 6.5 فیصد پیدا کرتا ہے جبکہ اس کے برعکس صرف خیرپور میں 75 ہزار ایکڑ رقبہ پر کھجور کے باغات اورسندھ سے 7 لاکھ ٹن کھجور حاصل کی جارہی ہے

نیز فیصل آباد اور جھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ،عنبراور برہی کی آزمائشی پیداوار بھی شروع ہوگئی ہے جس میں بتدریج اضافہ کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ڈیٹ پام ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین اثمار و کھجور نے بتایا کہ پاکستان میں بڑے پیمانے پر کھجور کاشت کی جاتی ہے جس کی بنا پر کھجور ایکسپورٹ کرنے والے ممالک میں مصر،ایران، سعودی عرب اورعراق کے بعد پاکستان کا پانچواں نمبر ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو چار موسموں سے نواز رکھا ہے جسکی وجہ سے یہاں کی آب و ہوا ہر قسم کی پیداوار کیلئے موزوں ہے۔انہوں نے بتایا کہ کھجور کے حوالے سے بلوچستان،جنوبی پنجاب اور صوبہ سندھ کے گرم اور خشک علاقے موزوں ترین ہیں جہاں پر ہر قسم کی کھجور کی پیداوار ہوتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ سندھ کے ضلع خیر پور میں مناسب آب و ہوا کے باعث تقریباً 75ہزار ایکڑ رقبے پر کھجور کے باغات موجود ہیں اور صرف سندھ سے سالانہ 7لاکھ ٹن کھجور حاصل کی جاتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ضلع فیصل آباد اور جھنگ میں کھجورکی اعلیٰ ترین قسم عجوہ،عنبراور برہی کی آزمائشی پیداوار بھی شروع ہوگئی ہے جس میں بتدریج اضافہ کیلئے اقدامات جاری ہیں جبکہ پنجاب بھی ملکی پیداوار کی 6.5فیصد کھجور پیدا کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس وسیع و عریض گرم اور صحرائی علاقہ موجود ہے اسلئے اگر حکومت ان علاقوں کے کاشتکاروں کی مناسب رہنمائی اور معاونت سمیت اعلیٰ کوالٹی کی کھجور لگانے میں مدد فراہم کرے تو ہم اعلیٰ معیار کی کھجور پیدا کرنیوالے پہلے تین ممالک کی صف میں شامل ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مناسب پلاننگ سے ملک کو زیتوں کی پیداوار میں بھی خود کفیل بنایا جاسکتا ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کھجورملکی پیداوار
Previous Post

کپتان بابر اعظم لاہور میں قانون کی خلاف ورزی کرتے پکڑے گئے

Next Post

ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 7فیصدکمی

News Editor

News Editor

Next Post
ادارہ شماریات

ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 7فیصدکمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading