سی آئی اے پولیس کو آپ گریڈ کرنے کا معاملہ۔۔
سی آئی اے پولیس کو انویسٹی گیشن ونگ سے مکمل طور علیحدہ کر دیا گیا۔
آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی سی آئی اے کی سیٹ کی منظوری دے دی۔۔
ایس پی اے وی ایل ایس بھی ڈی آئی جی سی آئی کے ماتحت ہو گا۔۔
سی سی پی او لاہور کی طرف سے بھجوائی گئی سمری کی آئی جی پنجاب نے منظوری دے دی۔۔
آج سی آئی اے ونگ کا سٹینڈنگ آرڈر جاری کئے جانے کا قوی امکان۔
ایس ایس پی سی آئی کی سیٹ کو آپ گریڈ کر کے ڈی آئی جی سی آئی کر دیا گیا۔
ڈی آئی جی سی آئی کے ماتحت 4 ایس پیز اور 12 ڈی ایس پیز ہوں گے۔
ایس پی نارتھ، ایس پی ساوتھ اور ایس پی ایڈمن سی آئی اے کی تین سیٹیں نئی بنائی گئی ہیں۔۔
ایس پی اے وی ایس ایس بھی ڈی آئی جی سی آئی اے کے ماتحت ہو گا
6 ڈی ایس پیز کی سیٹیں بھی نئی بنائی گئی ہیں۔
ڈی ایس پی کی سیٹوں پر جلد پوسٹنگ بھی کر دی جائے گی۔
ڈی آئی جی سی آئی اے اب ڈائرکٹ سی سی پی او لاہور کے ماتحت ہو گا۔۔
ڈی آئی جی انویسٹی اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن سے سی آئی اے کو مکمل طور پر الگ کر دیا گیا۔پولیس حکام
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سی آئی اے کو الگ یو نٹ کے حوالے سے آج سٹینڈنگ آرڈر جاری کریں گے۔ذرائع
سی آئی اے کی نئی سیٹوں پر افسران کی پوسٹنگ بھی جلد متوقع ہے۔۔۔۔