• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے

پنجاب پولیس کے23 ایس پیز کے تقرر وتبادلے کردیئے گئے

 ڈی ایس پی سکیورٹی ملتان ریجن، طلعت حبیب کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی ہیڈکوارٹرز ملتان تعینات

News Editor by News Editor
اگست 17, 2019
in تقرروتبادلے
0 0
0

آئی جی پنجاب نے 4ایس پیز جبکہ 19ڈی ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں

ڈی ایس پی سکیورٹی ملتان ریجن، طلعت حبیب کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی ہیڈکوارٹرز ملتان،

ڈی ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ پنجاب، محمد ممتازکو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن ننکانہ صاحب،

ایس پی انوسٹی گیشن ننکانہ صاحب، خالدہ پروین کو سنٹرل پولیس آفس لاہور،

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال، محمد اسلم خان کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن چکوال،

ایس پی انوسٹی گیشن چکوال، بہار احمد شاہ کو سنٹرل پولیس آفس لاہور،
ڈی ایس پی سکیورٹی II، (سول سیکرٹریٹ لاہور)، فدا حسین کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن نارووال،

ڈی ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی V لاہور، مزمل حسین کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ
،
اے ڈی آئی جی گوجرانوالہ ریجن، محمد وسیم ڈار کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن گوجرانوالہ،

ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن گوجرانوالہ، آصف امین اعوان کو سنٹرل پولیس آفس لاہور،

ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم I، سرگودھا، واجد حسین کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی سرگودھا،

ڈی ایس پی ہائی ٹیک کرائم سکواڈ لاہور، اعجاز رشید کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن، گوجرانوالہ،

ڈی ایس پی 1، پولیس کالج سہالہ، عمران رزاق کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی گلگشت ڈویژن، ملتان،

ڈی ایس پی انٹیلی جنس سپیشل برانچ فیصل آباد، مرزا انجم کمال بیگ کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی سپیشل برانچ فیصل آباد ریجن

ایس ڈی پی او سوہاوا جہلم، آصف مسعود کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی

ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی، محمد اکرم خان نیازی کوسنٹرل پولیس آفس لاہور

ڈی پی او بہاولپور عامر تیمور کوبطور ایس پی ترقی کے بعداسی عہدے پر کام جاری رکھنے

ایس پی ایڈمن گوجرانوالہ، عاطف حیات کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ لاہور

ڈی ایس پی انوسٹی گیشن VI انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور، نوید اجمل کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن II، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب،

ایڈیشنل ایس پی جڑانوالہ ڈویژن فیصل آباد، طارق محمود کوبطور ایس پی ترقی کے بعد اسی عہدے پر کام جاری رکھنے

ایس پی پی ایچ پی راولپنڈی، راجا شاہد نذیر کو بطور ایس پی ترقی کے بعد اسی عہدے پر کام جاری رکھنے

ڈی ایس پی انٹیلی جنس سپیشل برانچ ساہیوال، حق نواز کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی آر آئی بی ساہیوال ریجن،
ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ بہاولپور، ساجد حسن کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی سپیشل برانچ بہاولپور ریجن

ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ لودھراں، حبیب اللہ خان کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن رحیم یار خان کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: DSP PromotionsPromotionspunjab policeSP'sTransfer Posting
Previous Post

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، نیب کا ملتان کی دریشک فیملی کو نوٹسز

Next Post

تبدیلی کی لہر تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post

تبدیلی کی لہر تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading