ایس پی عہدے پر ترقی کے اہل 39 ڈی ایس پیز کے ناموں کی سفارشات مرتب کر لی گئیں، ترجمان پنجاب پولیس
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے منظوری کے لئے ترقی کی سفارشات حکومت پنجاب کو بھجوا دیں، ترجمان پنجاب پولیس
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی حتمی منظوری کے بعد ترقیوں کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا، ترجمان پنجاب پولیس
ڈی ایس پیز سے ایس پی عہدے پر ترقی کے لئے پروموشن بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت منعقد ہوا،
اجلاس میں 133 ڈی ایس پیز کے کیسز زیر غور آئے، میرٹ اور قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے 39 ڈی ایس پیز کو ترقی کا اہل قرار دیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس
ایس پی عہدے پر پروموشن کے لئے اہل قرار دیئے جانے والے افسران میں ڈی ایس پی ٹریفک ریاض احمد بھی شامل،
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور دیگر یونٹس میں ایس پی عہدے پر ترقی کے لئے پروموشن بورڈ کا اگلا اجلاس عید کے بعد منعقد ہو گا، آئی جی پنجاب
ترقی کی سفارشات میں ڈی ایس پیز شاہد رشید، ساجد محمود، یوسف ہارون، فواد احمد اور منیر بدر شامل، ترجمان پنجاب پولیس
شفقت ندیم، کاشف عبداللہ، رمیز احمد، رضا اللہ اور علی اختر شامل،
شاہد شفیق، عامر مشتاق، شاہد نذیر، جان محمد اور محمد خان شامل،
عرفان الحق، بابر ممتاز، سعید احمد، منصور الحسن اور اختر علی کامیاب امیدواروں میں شامل،
عاطف عمران، محمد سلیم، فیاض احمد، جمشید اقبال اور محمد طارق شامل،
حسن فاروق، نصراللہ خان، خالد سعید، ظفر جاوید اور شاہد اکرام کامیاب امیدواروں میں شامل،
عصر علی، غازی محمد عمر فاروق، ذوالفقار علی، مدثر اقبال اور ہمایوں افتخار شامل،
معظم علی، عادل رشید، سلیم اللہ اور ریاض احمد کامیاب امیدواروں میں شامل،