آئی جی پنجاب نے 48 پولیس آفسران کے تبادلے کر دئیے۔۔
محمد راشد اے جی مانیٹرنگ اینڈ انویسٹی گیشن لاہور تعینات۔
احسان اللہ چوہان اے آئی جی کمپلینٹس سنٹر ل پولیس آفس لاہور تعینات۔
عبدالوہاب ایس پی پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ تعینات
شاہد نواز ایس پی صدر ڈویژن گوجرانوالہ تعینات
انم تجمل اے ایس پی نیو ملتان تعینات
اختر نواز اے ایس پی کوٹ مومن سرگودہا تعینات
اویس علی خان اے ایس پی گلبرگ فیصل آباد تعینات
کائنات اظہر اے ایس پی ٹیکسلا راولپنڈی تعینات
رحمت اللہ اے ایس پی سٹی ڈی جی خان تعینات
خرم اے ایس پی صدر رحیم یارخان تعینات
عبداللہ احسان اے ایس پی سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ تعینات
رمیز احمد ڈی ایس پی ٹریفک پولیس ملتان تعینات
عطا الرحمان ڈی ایس پی اے وی ایل ایس فیصل آباد تعینات
غلام اصغر ڈی ایس پی پولیس کالج سہالہ تعینات
عمران رشید ڈی ایس پی سی آئی اے ڈی جی خان تعینات
احمد رضا ڈی ایس پی آئی اے بی لاہورتعینات
شرجیل ضیا ڈی ایس پی آپریشن سول لائنز لاہور تعینات
شفقت ندیم ڈی ایس پی آپریشن پٹرولیم پولیس لاہور تعینات
عبیداللہ ڈی ایس پی آپریشنز اسلام پورہ لاہور تعینات
محمد اقبال ڈی ایس پی پولیس ٹریننگ سکول بہاولپور تعینات
مامون رشید ڈی ایس پی سی آئی اے رحیم یار خان تعینات
محمد مدثر اقبال ڈی ایس پی سرائے عالمگیر تعینات
عبید اللہ ڈی ایس پی لیگل چنیوٹ تعینات
ملک عطا اللہ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ تعینات
محمد قاسم ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ون لاہور تعینات
کامران اختر ڈی ایس پی سیف سٹی سنٹر لاہور تعینات
حبیب اللہ ڈی ایس پی ون سیف سٹیز لاہور تعینات
ظہور حسین ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز جھنگ تعینات
عامر شاہین ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز چکوال تعینات
آصف زمان ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ لودھران تعینات
محمد اقبال ڈی ایس پی ٹو پولیس کالج سہالہ تعینات
نصر اللہ خان ڈی ایس پی بٹالین 6فیصل آباد تعینات
عبدالرؤف ڈی ایس پی آر آئی بی ریجنل پولیس آفیس فیصل آباد تعینات
مدثر کلیم ڈی ایس پی لیگل ٹریفک پولیس آفس ملتان تعینات
راشد زمان ڈی ایس پی سپیشل برانچ راجن پور تعینات
گل نواز ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز گوجرانوالہ تعینات
محمد ریاض ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ ننکانہ تعینات
صفدر علی ڈی ایس پی لیگل حافظ آباد تعینات
زاہد مختار ڈی ایس پی لیگل سہالہ تعینات
سید منتظرمہدی کاظمی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سپیشل برانچ مظفرگڑھ تعینات