• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے

پنجاب پولیس میں 17 پولیس افسران کےتقرروتبادلے

ایس پی ٹریفک لاہور محمد آصف خان چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد تعینات

News Editor by News Editor
نومبر 5, 2019
in تقرروتبادلے, کرائم اینڈ کورٹس, ہماری خبر
0 0
0

  لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 17 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ایڈیشنل ایس پی ٹریفک  لاہور محمد آصف خان کو چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔ایس ڈی پی او گلشن راوی لاہو، اے ایس پی عائشہ بٹ کو ایس ڈی پی او فیروزوالہ شیخوپورہ،تقرری کی منتظر اے ایس پی ماہم خان کو ایس ڈی پی او صدر چکوال، تقرری کی منتظر اے ایس پی  بینش فاطمہ کو ایس ڈی پی اوسول لائنز راولپنڈی، تقرری کے منتظر اے ایس پی عزیر احمد کو ایس ڈی پی او بورے والا وہاڑی، تقرری کے منتظر اے ایس پی محمد وقاص خان کو ایس ڈی پی اوگوجرخان راولپنڈی، تقرری کے منتظر اے ایس پی بلال محمود سلہری کو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد، تقرری کے منتظر اے ایس پی عبد الحنان کو ایس ڈی پی او سٹی قصور،  تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد اقبال کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سرگودھا، تقرری کے منتظر ڈی ایس پی ناصر نواز کو ایس ڈی پی او جوہرآباد خوشاب، ایس ڈی پی او جوہرآباد خوشاب، فرخ سہیل سندھو کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمز خوشاب، ایس ڈی پی او بھوانہ چینوٹ،نصر اللہ خان نیازی کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن، فیصل آباد، ایس ڈی پی او سول لائنز راولپنڈی، سید طاہرعباس کاظمی کو ایس ڈی پی او کوٹلی ستھیاں، راولپنڈی، ایس ڈی پی او کوٹلی ستھیاں، راولپنڈی، ضیغم عباس کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ڈی پی او صدر چکوال عبدالغفور کو ایس ڈی پی او گلشن راوی لاہور، ایس ڈی پی او فیروزوالہ شیخوپورہ محمد یعقوب اعوان کو ایس ڈی پی او صدر شیخوپورہ اورایس ڈی پی او گوجر خان راولپنڈی ملک طارق محبوب کو ایس ڈی پی او کہوٹہ راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ASPCto faisalabaddspLahore Policpolice officerspunjab policeSDPOspsspTraffic PoliceTransfer Posting
Previous Post

گھوسٹ ملازمین فارغ کرکے خزانے کو بھاری نقصان سے بچایا،وائس چیئرمین پی ایچ اے

Next Post

انسپکٹرز،سب انسپکٹرز سمیت102 افسران کا آپریشن سے انویسٹیگیشن ونگ میں تبادلہ

News Editor

News Editor

Next Post

انسپکٹرز،سب انسپکٹرز سمیت102 افسران کا آپریشن سے انویسٹیگیشن ونگ میں تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading