لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے 2افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے۔
پنجاب حکومت نے کیپٹن رمحمدعثمان کوسیکرٹری ٹو پنجاب حکومت پرائمری ایںڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ تعینات کردیا
کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے
سیکرٹری ٹو پنجاب حکومت پرائمری ایںڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرڈپارٹمنٹ زاہد اختر زمان کوسروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت