• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے
پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 163 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

News Editor by News Editor
فروری 9, 2023
in تقرروتبادلے
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب حکومت نے 163 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔

جبکہ گریڈ 17کے افسر محمد ابراہیم ارباب کو گریڈ 18میں ترقی دیکر ڈپٹی سیکرٹری (ویلفیئر ) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ آمنہ احسان کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر ، محمد امیر کو قائد آباد سے چشتیاں ، ارسلان بشیر کو بہاولنگر سے فورٹ عباس ،محمد عثمان امین کو چشتیاں سے ہارون آباد ، احمد جاوید چیمہ کو فورٹ عباس سے منچن آباد ، الماس صبیح ثاقب کو خان پور سے احمد پور ایسٹ ، فضل الرحمان کو ہارون آباد سے بہاولپور ( سٹی ) ، محسن نثار کو چیچہ وطنی سے بہاولپور ( صدر ) محمد شعیب کو چوک سرور شہید سے حاصل پور ،

سید گل عباس کو جتوئی سے خیر پور ، ظہور احمد اعوان کو احمد پور ایسٹ سے یزمان ، شبیر احمد کو 18ہزاری سے خان پور ، سرمد علی کو رحیم یار خان سے لیاقت پور ، تقرری کی منتظر عنزہ عباسی رحیم یار خان ، تقرری کے منتظر محمد حماد حمید کو صادق آباد ، عثمان غنی کو بھلوال سے ڈی جی خان ، احمد نوید سوہری کو راجن پور سے کوٹ چٹھہ ، غلام مرتضیٰ کو کوٹ ادو سے تونسہ ، جمیل حیدر شاہ کو راولپنڈی ( صدر ) سے چوک سرور شہید ، محمد اصغر اقبال کو کوٹ چٹھہ سے کوٹ ادو ، محمد افضل کو چوبارہ سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، تقرری کے منظر جام محمد اسلم کو چوبارہ ، محمد اسد علی کو لیہ سے کہروڑ لعل عیسن ، مبارک علی رضا کو سانگلہ ہل سے کہروڑ لعل عیسن ، عمران رفیق کو روجھان سے علی پور ، محمد سیف اللہ جاوید کو میاں چنوں سے جتوئی ، ناصر شہزاد کو ملتان ( صدر ) سے مظفر گڑھ ، اسسٹنٹ کمشنر جام پور ذوالفقار علی خان کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، آفتاب اقبال کو بھکر سے جام پور

، فرحمان مجتبیٰ کو مری سے راجن پور ، عامر محمود کو ایم بی دین سے روجھان ، محتاب احمد خان کو بھوانہ سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، محمد شکیب سرور کو ڈی جی خان سے بھوانہ ، ماجد بن احمد کو چنیوٹ ، خزران علی کو کلر کہار سے لالیاں ، فرخ طفیل کو چک جھمرہ سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، سلمان ظفر پسرور سے چک جھمرہ ، تقرری کے منتظر محمد زبیر کو فیصل آباد ( سٹی ) ، تقرری کے منتظر کامران ساغر کو فیصل آباد ( صدر ) ، شوکت مسیح کو ننکانہ صاحب سے جڑانوالہ ، تقرری کے منتظر سلیمان منشاء کو سمندری ، رانا اورنگزیب کو دیپالپور سے تاندلیانوالہ ، صاحبزادہ محمود الحسن کو 18ہزاری ، دلاور خان کو جھنگ سے احمد پور سیال ،

زوہیب احمد انجم کو نارووال سے دلاور خان ، نیاز احمد کو شور کوٹ ، رضوان اشرف کو منکیرا سے گوجرہ ، مس انعم فاطمہ کو بہاولپور (سٹی ) سے کمالیہ ، ندیم بلوچ کو جلال پور پیروالا سے پیر محل ، نعمان علی جڑانوالہ سے ٹی ٹی سنگھ ، وقاص صفدر سکندری کو فیصل آباد (سٹی ) سے گوجرانوالہ (سٹی ) ، توصیف حسن کو پپلاں سے گوجرانوالہ (صدر ) محمد فضل عباس کو کامونکی سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، خرم مختار بھنگو کو پتوکی سے کامونکی ، محمد اظہر طارق کو عارف والا سے نوشہرہ ورکاں ، ظفر اللہ خان کو نارووال ، خضر ظہور کو شکر گڑھ ، محمد ارشد کو ظفر وال سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، فاروق اعظم کو دینہ سے ظفر وال ،

فیصل احمد کو بہاولپور (صدر ) سے ڈسکہ ، قمر محمود منج کو رینالہ خورد سے پسرور ، احسن ممتاز کو گجرات سے سمڑیال، غلام سرور کو شور کوٹ سے سیال کوٹ ، حیدر عباس کو چوا سعدین شاہ سے گجرات ، سلمان اکبر کو کھاریاں سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، ساجد منیر کو کھاریاں ، محمد اکمل کو خانیوال سے سرائے عالمگیر ، منور حسین کو ساہیوال (سرگودھا ) سے حافظ آباد ، راشد اقبال کو شاہ پور سے پنڈی بھٹیاں ، طارق محمود کو وہاڑی سے ایم بی دین ، شاہد بشیر کو نوشہرہ ورکاں سے ملکوال ، عادل عمر کو بورے والا سے پھالیاں ، رانا امجد محمود کو وزیر آباد سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، محمد سلیم کو گوجرانوالہ (سٹی ) سے وزیر آباد ، محمد امیر کو جہلم سے چونیاں ، محمد رضوان الحق کو دنیا پور سے قصور ، مس ماہین فاطمہ کو سمڑیال سے کوٹ رادھا کشن ، محمد اویس سرور کو عیسیٰ خیل سے پتوکی ، محمد مرتضیٰ کو لاہور (سٹی ) سے لاہور (کینٹ )،واثق عباس کو مریدکے سے لاہور ( سٹی ) ،

محمد ابراہیم ارباب کو ماڈل ٹائون لاہور سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، شہزادہ محمد یوسف کو رائیونڈ سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، خرم حمید کو چونیاں سے رائیونڈ ، عمران صفدر کو شالیمار ٹائون لاہور سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، شیرینہ غلام کو شرقپور سے شالیمار ٹائون لاہور ، اللہ توکل وٹو کو دریا خان سے ننکانہ ، مدثر ممتاز کو سرگودھا سے سانگلہ ہل ، محمد ذوہیب شفیع کو کوٹ مومن سے شاہ کوٹ ، محمد عثمان کو فیروز والا سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، محمد جمیل کو فیروزوالا ، مس زینب طاہر کو شیخوپورہ سے مریدکے ، آصف اقبال کو شاہ کوٹ سے شرقپور ، لاریب اسلم کو کوٹ رادھا کشن سے شیخوپورہ ، مس اقراء مصطفی کو لودھراں سے جہانیاں ، محمد عمران ارشد کو کبیر والا سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، محمد محسن عالم کو نور پور تھل سے کبیر والا ، عبدالحنان کو خانیوال ، رمیر ظفر کو ملکوال سے سے میاں چنوں ، مجاہد ظفر کو لیاقت پور سے دنیا پور ، کلیم یوسف کو کہروڑ پکا ، محمد اشرف صالح کو کہروڑ پکا سے لودھرا ں ، مرزا راحیل بیگ کو میانوالی سے جلال پور پیروالا ، سیمل مشتاق کو کہوٹہ سے ملتان (سٹی ) ، عامر افتخار کو جہانیاں سے ملتان ( صدر ) فیاض علی کو صادق آباد سے شجاع آباد ،

عبدالباسط صدیق کو شجاع آباد سے بورے والا ، محمد اویس کو تاندلیانوالہ سے میلسی ، محمد کامران افضل کو میلسی سے وہاڑی ، مس شگفتہ جبیں کو راولپنڈی (سٹی ) سے اٹک ، مس زنیرہ جلیل کو راولپنڈی ( کینٹ ) سے فتح جھنگ ، محمد عارف قریشی کو حسن ابدال سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، مس ثناء کو حسن ابدال ، راجہ محمد سلیم کو حضرو سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، کامران اشرف کو لالیاں سے حضرو ، محمد عرفان کو پھالیاں سے جنڈ ، ملک نور زمان کو پنڈی دادن خان سے پنڈی گھیب ، بختیار اسماعیل کو پاکپتن سے چکوال ، بلال بن عبدالحفیظ کو چنیوٹ سے چوا سعدین شاہ ، ذوہیب ممتاز کو کلر کہار ، حماد اللہ کو نوشہرہ سے دینہ ، انور علی کو کرور لال عیسن سے پنڈ دادن خان ، فضیل مدثر کو ٹیکسلا سے سوہاوا ، مس ماہم مشتاق کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں ، کامران حسین مشتاق کو گوجرانولہ (صدر ) سے مری ، میاں مراد حسین کو فتح جنگ سے گجر خان ، یاسر رضوان کو جنڈ سے کہوٹہ ، محمد اعجاز کو کلر سیداں سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، اشتیاق اللہ خان کو کلر سیدان ، مس شیزہ رحمان کو شکر گڑھ سے راولپنڈی (کینٹ ) ، بلاول علی کو پنڈی بھٹیاں سے راولپنڈی (سٹی ) ، خالد عباس کو لاہور (کینٹ ) سے راولپنڈی ( صدر ) ،

محمد آصف نواز کو اٹک سے ٹیکسلا ، مس اوشنا طاہر کو حاصل پور سے لاوا ، مس قندیل فاطمہ میمن کو چکوال سے تلہ گنگ ، غلام مصطفی جٹ کو کمالیہ سے اوکاڑہ ، ضیاء اللہ کو رینالہ خورد ، ملک محمد افضل کو خیر پور تامیوالی سے عارف والا ، محمد ندیم بشیر کو پاکپتن ، شرجیل شاہد کو چیچہ وطنی ، اسامہ شارون کو ساہیوال سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، محمد عزمان چوہدری کو سرائے عالمگیر سے ساہیوال ، محمد حیدر کو علی پور سے بھکر ، ذیشان شریف کو منچن آباد سے دریا خان ، محمد عابد شبیر کو ٹی ٹی سنگھ سے کلور کوٹ ، شاہد بشیر ڈار کو کلور کوٹ سے منکیرا ، نعمان محمود کو تلہ گنگ سے خوشاب ، عرفان مارٹن کو پیر محل سے نوشہرہ ، مس علیزہ ریحان کو سمندری سے نور پو رتھائی ، اشفاق رسول کو خوشاب سے قائد آباد ، مجاہد عباس کو یزمان سے عیسیٰ خیل ، عزیر علی خان کو گوجرہ سے میانوالی ، اعجاز عبدالکریم کو کو پنڈی گھیب سے پپلاں ، سفیاں دلاور کو سیالکوٹ سے بھلوال ، سجاد محمود بابر کو بھیرہ سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، حاکم خان کو بھیرہ ، رب نواز کو حافظ آباد سے کوٹ مومن ، محمد نواز کو ساہیوال ، نبیل احمد کو قصور سے سرگودھا ، فروا بتول کو کوٹلی ستیاں سے شاہ پور اور مس انعم بابر کو سوہاوہ سے سلانوالی تعینات کر دیا گیا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احکامات جاریاسسٹنٹ کمشنرزپنجاب حکومتتقرر و تبادلوں
Previous Post

جب عمران خان حکم کریں گے پنجاب کی جیلیں بھر دیں گے،یاسمین راشد

Next Post

فلم' 'پٹھان' 'نے بالی ووڈ کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا

News Editor

News Editor

Next Post
فلم' 'پٹھان

فلم' 'پٹھان' 'نے بالی ووڈ کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5871

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading