ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ انڈسٹریز، کامران ریحانہ فرحت کو ڈائریکٹر فنانس محکمہ اوقاف تعینات کر دیا گیا
محمد ماجد اقبال کو ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ انڈسٹریز، کامرس تعینات کر دیا گیا
محمد عثمان علی کو ڈپٹی سیکرٹری کابینہ محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا
فہیم مختار کو ڈپٹی سیکرٹری آئی اینڈ سی محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا
فاروق صادق کو سیکرٹری پنجاب ماس ٹرانسزٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا
سیکرٹری محکمہ پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ جنوبی پنجاب آفتاب احمد پیرزادہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے طارق محمود بخاری کو سیکرٹری محکمہ پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر نازیہ جبین کو ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے تعینات کر دیا گیا
احمد شہزاد کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ اوقاف تعینات کر دیا گیا
زلے ہماء کو ڈپٹی سیکرٹری گورنر سیکرٹریٹ تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راجن پور محمد اکبر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ڈپٹی سیکرٹری آئی اینڈ سی محکمہ سروسز جنوبی پنجاب علی عاطف کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راجن پور تعینات کر دیا گیا
سیکشن آفیسر محکمہ معدنیات عائشہ یاسین کو ڈپٹی سیکرٹری ہیومن رائٹس تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ایکسائز زاہدہ اظہر کو ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ثناءاللہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ احمد کمال کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ایکسائز تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر طارق علی بسرہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ قانون منیب الرحمان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر محمد اشرف کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ قانون تعینات کر دیا گیا
احسان علی جمالی کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس تعینات کر دیا گیا
ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ قانون حرا یوسف کو ڈپٹی سیکرٹری سٹاف ٹو ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اوکاڑہ ملک احمد فراز اعوان کو ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ قانون تعینات کر دیا گیا
کامران بشیر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا
محمد ملک بھلا کو ممبر پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا
سیکرٹری بورڈ آف ریونیو غلام صغیر شاہد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
طیب حیات کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کر دیا گیا