• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پھل اور سبزیوں

پرچون سطح پر پھل اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پرفروخت

News Editor by News Editor
اگست 6, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کے مختلف مقامات پر دکانداروں نے پرچون سطح پر پھل اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پرفروخت جاری رکھی ،

سرکاری نرخنامے کی بجائے گراں فروشی کرنے پر خریدار دکانداروں سے الجھتے رہے ۔ سرکاری نرخنامے میں آلو شوگر فری درجہ اول کی قیمت75 روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 90سے100روپے تک فروخت کئے، آلو شوگر فری درجہ دوم64کی بجائے75سے80،آلو شوگر فری درجہ سوم54کی بجائے65سے70،پیاز درجہ اول63کی بجائے80، پیاز درجہ دوم52کی بجائے70، پیاز درجہ سوم44کی بجائے50،

ٹماٹر درجہ اول125کی بجائے150سے160،ٹماٹر درجہ دوم115کی بجائے130،ٹماٹر درجہ سوم105کی بجائے120،لہسن دیسی250کی بجائے300سے320،لہسن ہرنائی365کی بجائے420سے430،ادرک تھائی لینڈ910کی بجائے1150سے1200،کھیرا فارمی95کی بجائے115سے120،میتھی260کی بجائے300سے320،بینگن135کی بجائے160سے170،بند گوبھی74کی بجائے85،

پھول گوبھی135کی بجائے170سے180،شملہ مرچ160کی بجائے190سے200،بھنڈی125کی بجائے160سے170،شلجم120کی بجائے150،اروی136کی بجائے170سے180،کریلا95کی بجائے120،سبز مرچ درجہ اول120کی بجائے150سے160،سبز مرچ درجہ دوم53کی بجائے70،پھلیاں موٹی90کی بجائے120،لیموں دیسی140کی بجائے160،ٹینڈے دیسی130کی بجائے170سے180،

گھیا کدو145کی بجائے170سے180 ،پالک فارمی74کی بجائے90،گھیا توری105کی بجائے140سے150،گاجر چائنہ100کی بجائے120سے130،حلوہ کدو55کی بجائے60جبکہ آم کچا 95روپے کی بجائے 100سے110روپے کلو تک فروخت ہوا۔پھلوں میں سیب ایرانی درجہ اول345کی بجائے450سے460، سیب ایرانی درجہ دوم200کی بجائے300سے320، سیب ایرانی درجہ سوم120کی بجائے180سے200،

سیب گاچہ درجہ اول175کی بجائے240سے250، سیب گاچہ درجہ دوم115کی بجائے160سے170، سیب گاچہ درجہ سوم100کی بجائے130سے140،سیب وانا درجہ اول115کی بجائے140سے150 ،سیب وانا درجہ دوم80کی بجائے100سے120،کیلا درجہ اول درجن155کی بجائے240سے250، کیلا درجہ دوم درجن95کی بجائے140سے150، کیلا درجہ سوم درجن60کی بجائے90سے100،انار دیسی نیا200کی بجائے350سے360،آلو بخارا درجہ اول300کی بجائے430سے450،

آلو بخارا درجہ دوم165کی بجائے240سے250، گرما75کی بجائے90سے100،امروددرجہ اول135کی بجائے170سے180،امرود درجہ دوم80کی بجائے100،خوبانی امری270کی بجائے340سے350،آڑو درجہ اول175کی بجائے270سے280، آڑو درجہ دوم120کی بجائے150سے160 ،آم دوسہری درجہ اول175کی بجائے200سے220، آم دوسہری درجہ دوم105کی بجائے140سے150،آم لنگڑا95کی بجائے120،

آم فجری110کی بجائے140سے150،آم انور رٹول درجہ اول240کی بجائے300سے320،آم انور رٹول درجہ دوم155کی بجائے200،میٹھا درجہ اول210کی بجائے260سے270، میٹھا درجہ دوم125کی بجائے150،ناشپاتی145،آم چونسہ کالا100کی بجائے140جبکہ کھجور ایرانی540کی بجائے600روپے فی کلو تک فروخت ہوئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آمپھل اور سبزیوںدرجہ اول
Previous Post

بطور قوم عملی طور پر خود انحصاری کی طرف سفر کیلئے از سر نو پالیسیاں ترتیب دی جائیں'اشرف بھٹی

Next Post

امریکی معیشت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ،امریکی ماہرین

News Editor

News Editor

Next Post
امریکی ماہرین

امریکی معیشت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ،امریکی ماہرین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading