بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ ریٹنگز نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کریڈٹ ریٹنگ کو ’بی مائنس‘ سے بڑھا کر ’سی سی سی پلس‘ کر دیا ہے، جو کہ معیشت میں کچھ بہتری کی علامت سمجھی جا رہی ہے۔
ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ آؤٹ لک کو "مستحکم” قرار دیا ہے، جو مستقبل قریب میں معیشت کے حوالے سے بہتر امکانات کی نشاندہی کرتا ہے۔