اسلام آباد(کامرس رپورٹر)وفاقی وزارت خزانہ نے کہاہے کہ پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا ۔وزارت خزانہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کا پرائمری سرپلس 26 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، مالی سال 26-2025 میں مالی خسارہ جی ڈی پی کے 2.6 فیصد رہا جبکہ پرائمری سرپلس مالی سال 26-2025 میں جی ڈی پی کا 2.9 فیصد رہا، مسلسل 3 سال پرائمری سرپلس ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق مالی سال 26-2025 میں محصولات 19 ہزار 800 ارب روپے رہے، محصولات میں 14 ہزار 800 ارب روپے ٹیکس آمدنی رہی، سود کی مد میں ادائیگیاں کم ہوکر 6 ہزار 950 ارب روپے پر آگئی ہیں، اس سے پہلے سال سود کی مد میں ادائیگی کا حجم 8 ہزار 900 ارب روپے تھا۔وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ گزشتہ سال دفاعی اخراجات 18فیصد اضافے سے 2588 ارب رہے، سبسڈیز 22 فیصد کمی سے 1300ارب کے مقابلے میں ایک ہزار ایک ارب رہیں جبکہ ترقیاتی اخراجات 786 ارب سے کم ہو کر 727 ارب ریکارڈ کیے گئے۔
The login process is super quick and everything just works. I appreciate how straightforward the layout is. Give 22funlogin a try!
Fast deposits and even faster withdrawals. I really appreciate the transparency of krrwin.
The slots here are incredibly addictive and the jackpots are actually reachable. I had a blast playing through the levels today. Visit rumislotsgamelogin for some real fun.
Best value for money I’ve seen in a while. The promotions are actually useful and not just bait. I’m staying with zi888 for the long run.
I’ve tried a few platforms recently, but this one is definitely my favorite. The games load fast and the payouts are fair. Highly recommend phokjili for anyone looking for some real excitement!