• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا بھارت پر ریاستی دہشتگردی کا الزام، ڈی جی آئی ایس پی آر کا دو ٹوک موقف

News Editor by News Editor
جولائی 9, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کے خلاف اپنی ریاستی پالیسی کا حصہ بنا رکھا ہے۔ ان کے بقول بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردانہ کارروائیاں خصوصاً بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت کی خفیہ ایجنسیاں اور اسٹیبلشمنٹ پاکستان میں تخریب کاری کی مالی و عملی معاونت کر رہی ہیں، اور فتنتہ الہندوستان نامی گروہ اس ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فتنتہ الخوارج جیسے گروہ دراصل وہ گمراہ عناصر ہیں جو اسلام کے نام پر اپنی مرضی کا جہاد مسلط کرتے ہیں، حالانکہ قتال یا جہاد کا اختیار صرف ریاست کو حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں حالیہ دہشتگرد حملہ، جس میں 16 فوجی شہید ہوئے، ایک واضح مثال ہے کہ دشمن قوتیں پاکستان میں افراتفری پھیلانے پر تُلی ہوئی ہیں۔ پاکستان سمجھتا ہے کہ اس حملے میں بھارت براہ راست ملوث ہے، اور اس قسم کی کارروائیاں علاقائی امن کے لیے خطرہ ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کو ان نیٹ ورکس کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا، اور کہا کہ امریکا، کینیڈا اور دیگر عالمی طاقتیں بھی بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا اعتراف کر چکی ہیں۔

انہوں نے اسرائیل کی طرف سے ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران کی سیاسی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔

اپنے انٹرویو میں انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ، ذمہ دارانہ اور ناقابل تسخیر ہے، اور کوئی بھی ملک اس پر میلی آنکھ ڈالنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی جوہری صلاحیت خطے میں توازن کا اہم ستون ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: #IsraelAjitDovalBalochistanDGISPRFitnaAlHindustanIndiaIranKhawarijNuclearProgramPakistanRegionalSecurityStateTerrorism
Previous Post

اداکارہ حمیرا اصغر کی پر اسرار موت، پوسٹ مارٹم مکمل، پولیس تحقیقات میں نئے امکانات

Next Post

بھارت کو چینی دانش سے علاقائی تحفظ امن کا سبق سیکھنا چاہیے

News Editor

News Editor

Next Post

بھارت کو چینی دانش سے علاقائی تحفظ امن کا سبق سیکھنا چاہیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading