• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
چینی وزارت خارجہ

پاکستان میں کروٹ ہائیڈو پاور اسٹیشن کو استعمال میں لایا گیا، چینی وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
دسمبر 26, 2022
in کاروبار
0 0
0

بیجنگ (کامرس ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے رسمی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سال 2022میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے حوالے سے تعاون میں مسلسل پیش رفت حاصل ہوئی ہے، پاکستان میں کروٹ ہائیڈو پاور اسٹیشن کو استعمال میں لایا گیا۔

اس حوالے سے دنیا کے مزید پانچ ممالک نے چین کے ساتھ متعلقہ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں سال کے پہلے گیارہ مہینوں میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے متعلق پارٹنرز کے ساتھ چین کے تجاری حجم میں بیس اعشاریہ چار فیصد کا اضافہ ہوا۔ چین اوریورپ کے درمیان ریل وے گاڑیوں اور مال کے کنٹینرز کی تعداد میں بالترتیب دس فیصد اور گیارہ فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ ماؤ نینگ نے کہا کہ رواں سال آسیان ممالک میں پہلی ہائی اسپیڈ ریل وے لائن کا کامیاب آزمائشی سفر کیا گیا۔

کمبوڈیا میں پہلی ایکسپریس شاہراہ کو ٹریفک کے لئے کھولا گیا ۔ کروشیا میں پیلجیسک پل اور پاکستان میں کروٹ ہائیڈو پاور اسٹیشن کو استعمال میں لایا گیا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ اگلے سال چینی صدر شی جن پھنگ کی طرف سے پیش کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی دسویں سالگرہ منائی جائےگی۔ چین تمام فریقوں کے ساتھ مل کر بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے مزید فوائد دنیا تک پہنچانے کے لئے تیار ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانچینی وزارت خارجہکروٹ ہائیڈو پاور اسٹیشن
Previous Post

امریکہ کو محاز آرائی کے راستے سےگریز کرنا چاہیے، چینی میڈ یا

Next Post

قیام پاکستان سے اب تک صدور ، وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف کی درخواست پر رپورٹ طلب

News Editor

News Editor

Next Post
اسلام آباد ہائی کورٹ

قیام پاکستان سے اب تک صدور ، وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف کی درخواست پر رپورٹ طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading