اسلام آباد(کامرس ڈیسک )ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی اور معاشی شرح نمو بھی ٹارگٹ سے کم رہے گی،مہنگائی کی اوسط شرح ایک فیصد سے بڑھ کر آٹھ اعشاریہ تین فیصد تک پہنچ سکتی ہے، رواں مالی سال بھی معاشی ترقی 4 فیصد ہدف سے کم رہنے کا امکان ہے، پاکستان میں جنوبی ایشیا کا مجموعی معاشی ترقی کا تخمینہ 6.0 فیصد ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے براعظم ایشیا میں معاشی ترقی کے امکانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق بھارت کی معاشی شرح نمو 6.6 فیصد کیساتھ پہلے،جبکہ بھوٹان دوسرے نمبر پر ہے، سری لنکا کی معاشی شرح نمو 4 فیصد اورنیپال کی 3.9 فیصد رہنے کا امکان ظاہرکیاگیا ہے۔
اے ڈی بی کے مطابق افغانستان کی معاشی شرح نمو 2.3 فیصد رہنے کی توقع ہے، جبکہ مالدیپ کی معاشی ترقی کی شرح ایک فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ جنوبی ایشیا میں مختلف ممالک کی معاشی کارکردگی داخلی اصلاحات، سرمایہ کاری، برآمدات اور عالمی معاشی حالات سے متاثر ہوگی، تاہم خطے میں مجموعی طور پر ترقی کا رجحان برقرار رہنے کی توقع ہے۔
References: Legiano Casino Sicherheit http://lj.rossia.org/
References: KingMaker einzahlungslimits https://moonlinky.com
References: KingMaker Casino Bonuscode https://link.epicalorie.shop/victoriastabil
References: KingMaker Casino Krypto Einzahlung https://wsurl.link
References: Kingmaker casino mastercard einzahlen https://linksminify.com/danellerupp535
References: KingMaker Casino App Download http://toolbarqueries.google.com.sa
References: KingMaker Casino Einzahlung mit Neteller https://wargaming.net/id/openid/redirect/confirm/?next=http://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de&game_realm=eu
References: Kingmaker Casino Login Deutschland http://www.baidu.com
References: Legiano Casino Einzahlung http://maps.google.rs/url?q=https://dudoser.com/user/bamboosky57/
References: KingMaker Casino Willkommensbonus Einzahlung https://www.camslaid.com/