• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
اسحاق ڈار

پاکستان میں معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کےلئے اقدامات کررہے ہیں، اسحاق ڈار

News Editor by News Editor
جون 26, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کےلئے اقدامات کررہے ہیں، 30جون تک شریعت کے مطابق نئی مصنوعات لانچ کریں گے،

یکم جولائی سے مزید 4پراڈکٹس کا آغاز کیا جارہا ہے، نیشنل سیونگ فنانس منسٹری کا ایک ونگ ہے،سیونگ اکاﺅنٹ میں ماہانہ منافع اسلامک طریقے سے لے سکتے ہیں،21فیصد اسلامی بینکنگ اپنا شیئرز حاصل کر چکی ہیں،وہ دن دور نہیں جب ایک مکمل سود سے پاک اسلامی شرعی نظام کو لائیں گے۔

پیر کے روز اسلام آباد میں قومی بچت کے تحت شریعت کے مطابق مصنوعات کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ ہماری حکومت نے ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کا عزم کیا ہے،وفاقی شرعی عدالت کے حکم کے مطابق 5سال کے اندر پاکستان کے نظام کو اسلامی بنانا اور سود کا خاتمہ تھا،سود کے خلاف اسٹیٹ بنک کی اپیلوں کو فوری طور پر دو ہفتوں کے اندر واپس لیا،کامیاب تجربے کو سامنے رکھتے ہوئے اسے دوبارہ شروع کیا،لائی پاور اسلامی کمیٹی کے نظام کو آگے لے کر جانے کےلئے اپنے ہدف کو آگے بڑھایا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کےلئے اقدامات کررہے ہیں، نیشنل سیونگ فنانس منسٹری کا ایک ونگ ہے،سیونگ اکاﺅنٹ میں ماہانہ منافع اسلامک طریقے سے لے سکتے ہیں،21فیصد اسلامی بینکنگ اپنا شیئرز حاصل کر چکی ہیں۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ30جون تک شریعت کے مطابق نئی مصنوعات لانچ کریں گے،یکم جولائی سے مزید 4پراڈکٹس کا آغاز کیا جارہا ہے، یہ سفر جاری ہے،ظاہر ہے کہ یہ پورا نظام قلیل عرصے میں مکمل نہیں ہوسکتا ،اللہ کے کرم سے سود کو پاک کرنے کےلئے اپنی کاوشوں کو جاری رکھیں گے،وہ دن دور نہیں جب ایک مکمل سود سے پاک اسلامی شرعی نظام کو لائیں گے،قرآن میں سود کے خاتمے کا حکم آیا ہے،ہماری کاوش ہے کہ سود کے نظام کا جلداز جلد خاتمہ کریں،بجٹ کا پہلا دعدہ (کل) پورا کیا جائے گا،بجٹ میں ایک کے بعد دوسرے اعلان میں جلد عملدرآمد ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسحاق ڈاراقداماتپاکستانسود سے پاکمعاشی نظام
Previous Post

شہریار آفریدی کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

Next Post

گرم موسم میں زیادہ مشقت اور ورزش سے گریز کریں، وافر مقدار میں پانی پئیں،ماہرین صحت

News Editor

News Editor

Next Post
ورزش

گرم موسم میں زیادہ مشقت اور ورزش سے گریز کریں، وافر مقدار میں پانی پئیں،ماہرین صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading