• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

پاکستان میں جمہوریت کی صورتحال ہماری کرکٹ جیسی ہے، فیصل واوڈا

پی ٹی آئی ن لیگ کی ضمانتی ہے ،رمضان کے بعد بھی مجھے گرینڈ الائنس جیسا کچھ نظر نہیں آرہا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 26, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی صورتحال ہماری کرکٹ جیسی ہے،پی ٹی آئی ن لیگ کی ضمانتی ہے،رمضان کے بعد بھی مجھے گرینڈ الائنس جیسا کچھ نظر نہیں آرہا۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ن لیگ کی چائے کی پیالی پی اور نہ ہی سینیٹر بننے کیلئے ان کا ووٹ لیا ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اس وقت ساری بڑی پارٹیاں حکومت کے ساتھ اتحاد میں شامل ہیں، پاکستان تحریک انصاف کس کے ساتھ اتحاد کرنے جارہی ہے؟۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پہلے ایک مقبول جماعت تھی اب وہ بات نہیں ہے، پی ٹی آئی صرف اشتعال دلا رہی ہے، رمضان کے بعد بھی مجھے گرینڈ الائنس جیسا کچھ نظر نہیں آرہا۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی ن لیگ کی ضمانتی ہے، ان کی وجہ سے ہی حکومت ہے، بانی کی بہنیں کہتی ہیں کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کمپرو مائزڈ ہے، بانی کو جیل میں رکھ کر یہ لوگ اقتدارکے مزے لے رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی ان کی اپنی پارٹی نے حمایت نہیں کی، بانی پی ٹی آئی کو خود ان کی اپنی پارٹی نے ڈس اون کیا ہوا ہے۔پاکستان میں جنازوں کی جمہوریت ہے،اب لیں جمہوریت کے مزے۔

پاکستان کے بارے میں سوچیں اور پاکستان کیلئے کام کریں۔کرکٹ کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کرکٹ کاہی حال دیکھ لیں، یہ لوگ اشتہارات میں چھکے اور میدان میں صفر ہیں، آج پاکستان میں جمہوریت کی صورتحال ہماری کرکٹ جیسی ہے۔فیصل واوڈا نے بتایا کہ میں بہت جلد پاکستان کو 60ارب روپے واپس دلوا رہا ہوں، اگر سب کچھ ایک ہی ادارے نے کرنا ہے تو ان کو کریڈٹ بھی دینا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانجمہوریتصورتحالفیصل واوڈاکرکٹ
Previous Post

تحریک تحفظ آئین کا اجلاس نہ ہونے دینے کا مطلب نظام آئین کیخلاف ہے، بابراعوان

Next Post

تاریخِ فلسفہ – قسط 1: فکرِ انسانی کی اولین کرن

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

تاریخِ فلسفہ – قسط 1: فکرِ انسانی کی اولین کرن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading