• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
امین الحق

پاکستان تیزی سے ترقی کرنے والا ڈیجیٹل حب بننے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہا ہے، امین الحق

News Editor by News Editor
جون 3, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی و ٹیلی کام)سید امین الحق نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان کے وڑن کے تحت حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے کی ملکی برآمدات کا حجم بڑھا کر اس شعبہ کو ”تیز ترین ڈیجیٹل حب”میں تبدیل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ہفتہ کو ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ حکومت آئی ٹی سیکٹر کو انفراسٹرکچر اور مالیاتی معاونت کی فراہمی کے ذریعے اپنا کردار ادا کر رہی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ہم تکنیکی تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں جن کے معاشرہ میں دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ آج، پاکستان خود کو دنیا کے ایک بڑے آئی ٹی حب میں تبدیل کرنے جا رہا ہے اور ملک اپنے ڈیجیٹل اکانومی کے اہداف کی طرف پوری تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کے سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کے لیے تمام شعبوں میں کاروبار کرنے کے بہت سے مواقع پیدا کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم دنیا کو متاثر کردیں گے کہ ہمارے پاس تخلیق کاروں اور خصوصیات کے حامل ٹیک میڈیا کے لئے عالمی نیٹ ورک موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام ان تمام منصوبوں پر کام کر رہی ہے جو مستقبل میں نوجوانوں کے لیے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ وزارت آئی ٹی مہارت کی فراہمی کے ذریعے پاکستان کو تعلیم کے میدان میں آگے بڑھانے کے لئے بھرپور کوشاں ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس ملک میں نوجوان آبادی کا ایک بڑا حصہ ہے اور ہم انہیں جدید ترین علوم سے آراستہ کرنے کے لئے کوشاں کر رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ایک اچھی تعلیم یافتہ اور ہنر پر مبنی نوجوان افرادی قوت ہماری قیادت کرتے ہوئے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور حکومت اس سلسلے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بے پناہ مراعات فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اسٹارٹ اپ کمپنیوں اور ڈیجیٹل انڈسٹری کا علاقائی مرکز بنانے کے لیے حکومت مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے تاکہ ملک کی ڈیجیٹل اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امین الحقپاکستانتیزی سے ترقیٹھوس اقداماتڈیجیٹل حب
Previous Post

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مختلف اشیاء پر ٹیکس بڑھانے اور برقرار رکھنے کی تجویز

Next Post

ملائیشیا میں روکے گئے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

News Editor

News Editor

Next Post
پی آئی اے

ملائیشیا میں روکے گئے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading