• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
پاکستان اور چین

پاکستان اور چین کے درمیان مثالی دوستی کا رشتہ موجود ہے، وزیر مملکت

News Editor by News Editor
جولائی 10, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)پاکستان سےاعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر تشریف لائے ہوئے پاکستان کے وزیر مملکت برائے ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن مہیش کمار ملانی نے چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان مثالی دوستی کا رشتہ موجود ہے۔

چین ہر مشکل دور میں پاکستان کی مدد کرتا ہے، خاص طور پر کووڈ کے دنوں میں چین نے پاکستان کی شاندار انداز میں مدد کی۔ اسی طرح گزشتہ سال جب ہم سیلابی صورت حال کا سامنا کر رہے تھے تو چین نے ہمارا بھرپور ساتھ دیا۔
پاکستان کو ان دنوں شدید معاشی بحران کا سامنا رہا، اس میں بھی چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا۔

چینی طرز کی جدیدیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے جناب مہیش کمار نے کہا کہ چین نے صدر شی جن پھنگ کی قیادت میں ترقی کی جو منازل طے کی ہیں وہ نہایت قابل تعریف ہیں۔ چین کی ترقی کے ثمرات ملک کے طول عرض میں تمام عوام کے درمیان برابر تقسیم ہورہے ہیں یہی حقیقی ترقی ہے۔

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی دسویں سالگرہ کے حوالے سے جناب رمیش کمار ملانی کا کہنا تھا کہ چین کی یہ خوبی کے کہ یہ جیت جیت تعاون کے تحت تمام بنی نوع انسان کی مشترکہ ترقی کی خواہش رکھتا ہے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اس کی ایک اہم مثال ہے۔

پاکستان خصوصاً تھر میں سی پیک کے ثمرات پر روشنی ڈالتے ہوئے جناب مہیش کمار کا کہنا تھا کہ چین پاک اقتصادری راہدری بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت ایک مثالی منصوبہ ہے۔ اس منصوبے میں چین نے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ ان کے حلقہ انتخاب تھر میں سی پیک کی وجہ سے بہت زیادہ ترقی ہوئی ہے۔ تھر کا کوئلہ آج” بلیک گولڈ” کہلاتا ہےلوگوں کو روزگار ، صحت اور تعلیم کے یکساں مواقع میسر آئے ہیں ۔ خواتین کو ترقی میں برابر کا حصہ ملا ہے۔

یہ سی پیک کی بدولت ہی ہے کہ تھر میں خواتین اس وقت ڈمپرگاڑیاں تک چلا رہی ہیں۔
مہیش کمار کا کہنا تھا کہ اس وقت تھر میں سکولوں میں چینی زبان پڑھائی جارہی ہے۔ چینی زبان کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ تھر میں عام لوگ بھی چینی زبان بولنا سیکھ رہے ہیں۔ آج تھر کے لوگ بہت زیادہ باشعور ہو چکے ہیں وہ زیادہ سے زیادہ چینی ثقافت اور چینی زبان کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان اور چینرشتہمثالی دوستی
Previous Post

چین کے ساتھ امریکہ کا تعاون دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے فائدہ مند ہے ، چینی میڈ یا

Next Post

آج عالمی معیشت کی بحالی مشکلات سے دوچار ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

آج عالمی معیشت کی بحالی مشکلات سے دوچار ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading