• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ٹیکنیکل ایجوکیشن

ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی فیصل آباد کا مختلف کورسز میں داخلوں کا اعلان

News Editor by News Editor
مئی 23, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

فیصل آباد (تعلیم ڈیسک):ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا)فیصل آباد نے ماہر و ہنر مند افرادی قوت میں اضافہ کیلئے سکل بر ائے جنرل ایجوکیشن کے نام سے 3ماہ دورانیہ کے مختلف کورسز میں داخلوں کا اعلان کیا ہے ۔

ٹیوٹا فیصل آباد کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ حکومت پنجاب،ٹیوٹا، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ،سکل ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پروگرام،آئی سی آئی اور بعض دیگر اداروں کے اشتراک سے مذکورہ داخلے شروع کئے جا رہے ہیں جن کا دورانیہ 3ماہ ہو گا اور داخلوں کیلئے نشستیں بھی محدود ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ جن شارٹ کورسز کیلئے 25مئی تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں ان میں ٹیلرنگ،بیوٹیشن،ڈومیسٹک الیکٹریشن،کچن گارڈننگ،ہوم اپلائنسز ریپئر،پلمبر، سرٹیفکیٹ آف کمپیوٹر ایپلی کیشن،سیفٹی انسپکٹر، کاشی گیری،سی این سی مشین آپریٹر،ایئر کنڈیشننگ و ریفریجریٹر ٹیکنیشن،کوکنگ، فلوری کلچر، آف سیٹ پرنٹنگ کے ڈپلومہ کورسز شامل ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ ٹیوٹا اس سلسلہ میں آگاہی مہم بھی شروع کر رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان ان مختصر دورانیہ کے 3ماہ پر محیط ٹیکنیکل کورسز میں داخلے لے کر ہنر مند افرادی قوت کی کمی کو پورا کرتے ہوئے باعزت روز گار کمانے کے قابل ہو سکیں۔انہوں نے بتایاکہ مذکورہ کورسز ٹیوٹا فیصل آباد کے علاوہ ملتان،بہاولپور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ،سرگودھا،ساہیوال، راولپنڈی اور لاہور میں بھی شروع کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ اس سلسلہ میں ٹیوٹا کی ویب سائٹ www.tevta.gop.pk سے بھی استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکٹیکنیکل ایجوکیشن
Previous Post

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کا ایم اے / ایم ایس سی/ایم کام کے سالانہ امتحانات کیلئے داخلہ شیڈول جاری

Next Post

پولیو کا علاج کسی کے پاس نہیں ، اس سے بچاﺅ کا واحد ذریعہ ویکسین ہے ،انسداد پولیو پروگرام

News Editor

News Editor

Next Post
پولیو

پولیو کا علاج کسی کے پاس نہیں ، اس سے بچاﺅ کا واحد ذریعہ ویکسین ہے ،انسداد پولیو پروگرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading